بابا ئے قوم کو ہم سلام پیش کرتے ہے آج انکی
وجہ سے ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہے
انکا ہم پر بہت بڑا احسان ہے جو ہم زندگی بھر چکا
نہیں سکتے
#HBDQuaidNawazSharif#ShehbazSharif
آج 25 دسمبر کو اپنے محترم بھائی اور قائد محمد نواز شریف کے یوم پیدائش پر میں انہیں مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ یہ میری خوش نصیبی ہے کہ قدرت کی طرف سے مجھے نواز شریف جیسا بھائی ملا جو جرات اور استقامت کا پیکر ہے اور ایثار و قربانی جس کا شعار ہے۔ نواز شریف کی انتھک جدوجہد اور توانائی…
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 148ویں یومِ پیدائش پر میں پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آج 76 برس گزرنے کے باوجود بھی پاکستانی قوم قائد کا پاکستان بنانے کی جدوجہد کر رہی ہے اور یہ ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ لیکن ہم پر عزم ہیں کہ قائد اعظم نے پاکستان کو ایک ترقی یافتہ…