*PST NEWS*
*13.12.2023*
*مرکز اہلسنت پر سـربـراہ پـاکـسـتـان سـنـی تـحـریـک مـحـمـد شـاداب رضـا نـقـشبـنـدی بـھـائـی سے پاکستان تحفظ قومی موومنٹ کے چیئرمین طارق محمود نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی*
#PST_Markaz_sy_wafadari
*شاداب رضا نقشبندی صاحب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ختم نبوت کے تحفظ کی جدو جہد سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے اتحاد اہلسنت کیلئے ہمارے شہید قائدین کی جدو جہد پر گامزن ہیں سنّی کسی بھی جماعت میں ہوں اہلسنت کے نظریے کو عام کریں،
#PST_Markaz_sy_wafadari