🚨 گمشدہ نوجوان 🚨
یہ نوجوان سوات گیا تھا تقریباً 4-5 دن پہلے اور اس کے بعد سے اس کی کوئی خبر نہیں ملی۔
اگر آپ کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہیں تو براہ کرم فوری رابطہ کریں۔
📞 رابطہ نمبر: [03149803973-03234989605]
براہ کرم شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اطلاع حاصل کر سکیں۔
@ANPMarkaz ہر پختون اپنے آپ کو باپ سمجھتا ہے لیکن جب تک یہی پختون اپنا ایک ہی روحانی باپ نہیں بناتا اور پھر اس کے بتائے ہوئے راستے پر نہیں چلتا تب تک پختونوں کے ساتھ ایسا ہی چلتا رہے گا
موجودہ دہشتگردی جنرل فیض، اسکے ساتھیوں اور پیچھے کارفرما قوت کی پیدا کردہ ہے۔ معاہدے کے تحت ہزاروں دہشتگردوں کو پختونخوا لایا گیا اور قوم کو انکے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا۔ جنرل فیض کو پختون سرزمین دہشتگردوں کے سپرد کرنے کا اختیار کس نے دیا تھا؟ پنجاب میں 72 کالعدم تنظیمیں ہیں، دہشتگردی ختم کرنی ہے تو وہاں سے کارروائی شروع کرنی ہوگی۔ کوئی بھی لائحہ عمل بنانے سے قبل قوم سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینا ہوگا۔ پالیسیاں امریکی منشاء سے نہیں ب��کہ قوم کے مفاد میں بنانی ہوگی، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا۔
میاں افتخار حسین
صدر اے این پی پختونخوا
@MianIftikharHus
#ANP | #MianIftikharHussain
وزیراعلی پختونخوا صوبے کے وسائل کے ساتھ اسلام آباد پر چڑھائی کرتے ہیں لیکن جا��وئی طور پر وہ کبھی ڈی چوک نہیں پہنچتے۔ عام کارکنان پہنچ جاتے ہیں لیکن گنڈا پور صاحب کبھی نہیں پہنچتے اور وہ مستقبل میں بھی نہیں پہنچیں گے۔
ثمر ہارون بلور
سابق ایم پی اے عوامی نیشنل پارٹی