عمران خان کے گھر سے اسلحہ، لبیک کے گھر سے اسلحہ اور اب کشمیری لیڈر شوکت میر کے گھر سے اسلحہ اور غیر ملکی کرنسی۔ کم سے کم اسکرپٹ تو تبدیل کر لو۔
یہ سوشل میڈیا کا زمانہ ہے۔
سات جون کو راولاکوٹ میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے عثمان صابر کے بھاٸی عمران کی گفتگو جس کا کہنا ہے کہ انہیں عثمان کی لاش نہیں دی گٸ۔دیگر ذراٸع سے تصدیق ہوٸی ہے کہ کم از کم 3 لاشیں ورثا کے حوالے کیے بغیر دفن کر دی گٸیں۔
یہ مارگلہ روڈ اسلام آباد ہے
دن دہاڑے بڑے بڑے درخت کاٹے جا رہے ہیں
یہ نا ہی ماحول کو نقصان پہچانے والے درخت ہیں نا ہی یہ درخت الرجی کا باعث ہیں نہ ہی یہ شہتوت ہیں خود دیکھ لیں
@SohailAshrafGor@MohsinnaqviC42@MOIofficialGoP
آواز اٹھائیں 🚨
رپورٹس کے مطابق اعجاز چوہدری کے گردے صرف تقریباً 20٪ کام کر رہے ہیں، وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اور صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔
اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن ہو رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
بریکنگ نیوز 🚨
ایرانی میزائلوں نے, تل ابیب کا ریلوے اسٹیشن اڑا دیا
آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
وزیراعلی علی امین گنڈا پور کو جگانے میں مدد کرے🚨
سیلاب کے انی کیوجہ آپکے سامنے کہ جنگلات کی کٹائی آپکی حکومت میں زور و شور سے جاری صوبائی وزیر جنگلات پیر مصور اور صوبائی وزیر فضل حکیم کے اشاروں پہ ہورہا ہے !!
پورا پاکستان ان دونوں سے استعفی کا مطالبہ کرتے جائے 🤚
انٹرنیشنل کمیونٹی کیلئے مریم کے پنجاب سے نیا واقعہ🚨
میں دنیا کو بتانا چاہتا ہوں کہ پنجاب میں مریم نے پی ٹی آئی کو دیوار سے لگانے کیلئے پولیس کو اتنا ظالم کردیا کہ اب جو پولیس عوام کے تحفظ کیلئے ہے انکے ہاتھوں پنجاب عوام محفوظ نہیں !!
ڈونلڈ لو کی نوکری بچانے کیلئے جنرل باجوہ نے پاکستان سے غداری کرتے ہوئے
اپنے ہی منتخب وزیراعظم کو گھر بھیج کر ملک کا ستیا ناش کیا ہے
جنرل باجوہ کے غلاف غداری کا مقدمہ درج ہونا چاہیے
علیمہ خان
26 نومبر کے قتل عام کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی جس میں نہتے ورکر کو سنائپر نے بےدردی کیساتھ سر پر گولی مار پر کر شہید کیا۔۔
ڈی جی آئی ایس پی آر انتشاری کون ہم کہ تم ؟