کوئی جوک کوئی واقعہ کوئی اقتباس ہٹ ہوجاے تو صبح سے شام تک مختلف بلیو ٹِکی اکاونٹ چھاپتے رہتےہیں نہ کوئی ریسرچ نہیں کسی بات کاپتا.
ایک ہی بلیو ٹک اکاونٹ دینی،سیاسی، سماجی،سائنسی،معاشی، حربی،ثقافتی،انٹرنیشنل افئیرپرسیرحاصل گفتگوچھاپتارہتا ہے
پیسہ کی حریض نےٹوئیٹرکاحُسن ختم کر دیا
ایک لکھاری اپنے لفظوں اور تحریر کا وزن اور حُسن کھو دیتا ہے جب وہ تعصب کا شکار ہوتا ہے
اپنی دو ٹوئیٹ میں دنیا جہاں کا علم سمیٹنے والے اگلی ٹوئیٹ کو تعصب سے نتھی کرکے اپنی حقیقت سے آشنا کروا دیتے ہیں
#ٹوئیٹر
صرف باتوں کی حد تک ہی کپلز موسم انجوائے کرتے ہیں ۔
بیوی صحن میں وائیپر لگاتی رہ جاتی ہے
اور صاحب چھت پہ سولر پینل چیک کرتے رہتے ہیں ۔اور گھاس پُٹتے ہیں 😁😶
یکم اگست سے ڈیتھ سرٹیفکیٹ فیس300 کے بجائے 1200 ہو گی، تو اگر پیسے بچانے ہیں تو ہفتے کے اندر اندر فوت ہو جائیں۔
مرنا بھی اب امیروں کا شوق ہوگیا صاحب!
حکومت نے زندگی کے بعد بھی ٹیکس لگا دیا۔۔۔