پنجاب ایئر ایمبولینس سروس نے وزیراعلی مریم نوازشریف کی قیادت میں ہنگامی طبی امداد کے شعبے میں ایک انقلابی تبدیلی کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت اب تک 300 سے زائد مریضوں کو دور دراز علاقوں سے بروقت اور محفوظ طریقے سے بڑے ہسپتالوں میں منتقل کر کے ان کی جانیں بچائی جا چکی ہیں۔
غریب عوام کے لیے فضائی سفر کے ذریعے علاج کی یہ مفت اور جدید ترین سہولت کسی نعمت سے کم نہیں ہے، یہی وجہ ہے کہ وزیراعلی مریم نوازشریف کے مشکور ہیں اور ان کو دعائیں دے رہے ہیں۔
ہائیں بددعائیں دیتا ہے وطن کا ہر غریب
ہمارے دلوں کی دھڑکن نواز شریف صاحب -
آپکے وفاقی وزیر بجلی جناب کھجل خواری نے 2013 والا پاکستان یاد کروا دیا ہے
بجلی غائب یونٹ مہنگی
غریب عوام ہنڑ ہور نہ سہندی
کہاں جاہیں
پٹرول ڈیزل ہر شے مہنگی
حکومت جان چھڈ دی نہ مہنگائی مگروں لہندی
ہم نے تو دعائیں مانگی تھیں سڑکاں تے نچ نچ کے یار منایا سی
پچھاں مڑ وے ماہی تیری لوڑ پے گئی
مگر آپ سب نے ملکر عمران خان کا غصہ ہم پر ہی نکال دیا شکریہ قائد محترم@MaryamNSharif
وزیراعلی مریم نوازشریف کے "بیوٹیفیکیشن آف سٹی" ویژن کے تحت پنجاب کے شہروں کا نقشہ بدل رہا ہے!
سڑکوں کی کشادگی، جدید اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور خوبصورت پبلک اسکوائرز کی تعمیر۔ ان انقلابی اقدامات کا مقصد شہریوں کو ایک جدید، صاف ستھرا، محفوظ اور خوشگوار ماحول فراہم کرنا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) خدمت، ترقی اور عوامی فلاح کی سیاست کا نام ہے۔ گلگت بلتستان میں یونیورسٹی آف بلتستان، گلگت کارڈیک ہسپتال، دانش سکولز اور دیگر میگا منصوبے اس وژن کا ثبوت ہیں۔ عوام کا اعتماد ہی ہماری طاقت ہے، اور یہی اعتماد ترقی کے سفر کو مزید آگے لے جائے گا۔
#GBSherKa
#SherGBMein
وزیراعلی م��یم نواز کی ہدایت پر مون سون میں اربن فلڈنگ سے شاہراہوں و پلوں کو محفوظ رکھنے کے لیے C&W ڈیپارٹمنٹ کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ اجلاس میں فیلڈ فارمیشن کو متحرک کرتے ہوئے تمام چیف انجینئرز، SEs اور XENs کو دفاتر کے بجائے فیلڈ میں رہنے اور 15 دن کے اندر پلوں، پلیوں اور ڈرینز کی صفائی مکمل کرنے کی سخت ہدایت کی ہے۔
گزشتہ سال فلڈ سے متاثرہ شاہراہوں کو 16 ارب روپے کی لاگت سے بحال کیا جا چکا ہے، اور اس سال بھی پانی کے نکاس کے لیے اضافی مشینری، موٹرز اور بیک اپ جنریٹرز کا پیشگی بندوبست یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ عوام کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام اور عزاداروں کے تحفظ کے لیے پنجاب حکومت مکمل متحرک ہے۔ آج سرگودھا میں کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کے ہمراہ ضلعی ایمرجنسی آپریشن سینٹر، سیف سٹی کنٹرول روم اور مرکزی عاشورہ جلوس کے روٹس کا تفصیلی دورہ کیا اور سکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر امام بارگاہ بلاک نمبر 19 میں اہل تشیع اکابرین اور علمائے کرام سے ملاقات بھی ہوئی، جنہوں نے حکومتی اقدامات پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا۔ سرگودھا ڈویژن کے چاروں اضلاع میں مجالس اور جلوسوں کی مانیٹرنگ سیف سٹی کیمروں کے ذریعے لائیو کی جائے گی۔
محرم الحرام کے دوران مرکزی کنٹرول روم، سیف سٹی اور فیلڈ فورسز باہمی رابطے میں رہیں گی اور مجھے پورا یقین ہے کہ سرگودھا کے پُرامن شہری رواداری اور مذہبی ہم آہنگی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھیں گے۔
شہروں کی طرح دیہات میں بھی یکساں صفائی ستھرائی کا نظام وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کا نتیجہ ہے۔ یہ پروگرام ثابت کرتا ہے کہ جذبہ ہو تو کوئی کام ناممکن نہیں۔
سپر سی ایم کا یہ اقدام نہ صرف روشن مستقبل کی ضمانت ہے بلکہ معیشت کے لیے نئی راہیں بھی کھولے گا۔
#ستھرا_پنجاب_پروگرام
Chief Minister Punjab Ms. @MaryamNSharif's mission is development, prosperity and public service
Alhamdulillah, Punjab is on a journey of development, moving towards prosperity day by day, changing lives, changing Punjab!
Annual Development Programme-2024/25
ساری قوم دا مان ودھاوے
ایہہ دھرتی اچی شان والی
ہریالی تے مان والی
سوہنے دیس دا جھنڈا ایہہ لہراوے
عزم عالی شان دا جذبہ فیر جگاوے
ساری قوم دا مان ودھاوے
#پنجاب
ناقابل یقین حد تک صاف ستھرا پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات
آلائشوں کو تلف کرنے کے اقدامات ،صفائی کے بہترین انتظامات،وزیر اعلیٰ پنجاب کی انتھک کوششوں کی بدولت عید کے دوسرے روز بھی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے ادارے متحرک رہے شدید گرمی کے باوجود آلائشوں کو تلف کیا گیا
پنجاب کے منظر نامے میں تبدیلی کی کوششیں رنگ لائیں عید کے موقع پر پنجاب کے کونے کونے میں صفائی کے بہترین اقدامات کیے گئے
احساس سب کا ،خدمت سب کی
پنجاب بھر میں عید الضحٰی کے تیسرے روز بھی صفائی کا عمل جاری
آلائشوں سے پاک،صاف ستھرے پنجاب کا کریڈٹ وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif
کو جاتا ہے جن کی مکمل توجہ سے یہ ممکن ہوا وعدوں سے تکمیل تک
ن لیگ جو نام ہے اعتماد کا
#آپریشن_کلین_اپ_پنجاب#ستھرا_پنجاب
شکریہ!
یہ سب وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ @MaryamNSharif کے ویژن #سڑکیں_بحال کے تحت اسپیشل آرڈر پر مکمل ہوا
اور انشاء اللہ قلیل مدت میں آپ پنجاب کے تمام اضلاع ،تحصیلوں،قصبوں ،گاؤں اور کونے کونے پر منظر نامے کو تبدیل ہوتا دیکھیں گے
@tanolipak@nausheenyusuf@SohaibBherthMPA@MaryamNSharif@NaeemPanjuthaa ٹرنولی صاحب
نعیم پنجوتھہ کی اوقات انکے سام��ے ایک چپڑاسی کی ہے یہ صوبائی اسمبلی کی نشست وہ ساتویں بار جیت چکے ہیں نعیم انکی سیاسی اولاد ہے ہاں اپ جیسے یوتھیاپسٹ کی نظر میں وہ جیت چکا ہے میرا تعلق ان دونوں خاندانوں سے ہے جانتا ہوں
@RanaNaumanAshr2@SohaibBherthMPA@MaryamNSharif Rana jee ithey likhnay da ki fyda tusi app Lahore rehnday a tey office visit karo ya Malik Sb ko call karain ,great bnda hey tusi office jao ya call karo chas avay gi
@Mahmad8909@MaryamNSharif@SohaibBherthMPA ناں جی ناں انج نئیں۔۔۔میرا تعلق اسی شہر حلقے سے ہیں عوام خوب جانتی ہے کہ برتھ برادران اپنی کارکردگی اور خدمت کی وجہ سے حلقے میں مقبول ہیں صہیب برتھ نام ہی کافی ہے
اپکی تسلی کے لیے ہے وزٹ کر لیں ۔
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر جشن بہاراں کا اہتمام کیاگیا جس کا میں نے افتتاح کیا تاکہ اہل لاہور کے لئے بہار کے رنگوں کا اہتمام کیا جاسکے۔ یوم پاکستان پر60 ہزار سے زائد مختلف پھولوں کی نمائش کے بعد فورٹریس اسٹیڈیم میں آسمان پر آتش بازی کے رنگ بکھیرے گئے۔ پھولوں کے رنگوں کی طرح خوشحالی کے رنگ بھی چہار سو پھیلیں۔ اللہ تعالیٰ کے کرم سے ترقی اور خوشحالی کا موسم بہار پھر سے آنے کو ہے۔ پاکستان کی اکائیوں کے رنگ مزید گہرے ہوں گے، عوام کے چہرے پر آسودگی اور اطمینان کی شفق پھر سے پھیلے گی، ان شاءاللہ
23rd March Pakistan Day
پاکستان زندہ باد -