پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر و صوبائی وزیرِ محنت، افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ، محترم سعید غنی صاحب نے چیئرمین صفوران ٹاؤن محترم راشد خاصخیلی صاحب کے بہنوئی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا…
آئیے یوم آزای پاکستان کے موقع پر سچل گراؤنڈ میں منعقدہ میوزیکل پروگرام میں شرکت فرمائیے
چیئرمین صفورا ٹاؤن راشد خاصخیلی کی جانب سے 14 اگست یوم آزادی پاکستان کے موقع پر سچل گراؤنڈ میں رات 8 بجے میوزیکل پروگرام انعقاد کیا جائے گا جس میں ملک کے معروف گلوکار فن کا مظاہرہ کریں گے.
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن صفورا کے چیئرمین راشد خاصخیلی نے سچل گوٹھ ملٹی پرپز گراؤنڈ کا دورہ کیا اور 14 اگست جشنِ آزادی کے موقع پر ہونے والے میوزیکل پروگرام کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
#14august
جنرل کاؤنسلر پرویز راجپر، یوسی 3 سچل، نے اپنے دوستوں کے ہمراہ شاہنواز شر گوٹھ پہنچ کر باغن ابڑو کے بھانجے، نوجوان ساجد ابڑو کے المناک ٹریفک حادثے میں انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
چیئرمین یوسی 3 سچل، جناب تاج محمد وسان سے جنرل کونسلر پرویز راجپر نے شہمیر ریزیڈنسی یونین کے صدر وقاص گبول، نائب صدر وقار راجپر اور کمیٹی ممبر جبار بروہی کے ہمراہ یوسی آفس میں ملاقات کی۔
محترم اقبال ساند صاحب
صدر، پیپلز پارٹی ضلع شرقی
آپ کو سالگرہ کی دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشیاں، کامیابی اور درازیٔ عمر عطا فرمائے امین
سالگرہ مبارک بھائی ❤️🌹
#iqbalsandh
🖤 چہلمِ سیدالشہداء حضرت امام حسینؑ 🏴
آج چہلمِ حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کے موقع پر ہم اُن عظیم ہستیوں کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں
جنہوں نے دینِ اسلام کی سربلندی، حق و صداقت، عدل اور انسانیت کی بقا کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
#چھلم
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
چیئرمین صفوران ٹاؤن، محترم راشد خاصخیلی صاحب کے بہنوئی حسن خاصخیلی کی نمازِ جنازہ مسجدِ عائشہ، عبداللہ شاہ غازی میں ادا کی گئی۔
اس موقع پر سیاسی، سماجی شخصیات، علاقے کے معززین، مکینوں اور پارٹی کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
چیئرمین صفوراں ٹاؤن جناب راشد خاصخیلی کے بہنوئی محمد حسن خاصخیلی انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بروز منگل نمازِ ظہر کے بعد مسجد عائشہ، عبداللہ شاہ غازی گوٹھ، نزد چانڈیہ چوک میں ادا کی جائے گی
Karoonjhar
is not just a mountain; it is a symbol of Sindh's history, culture, heritage, and natural beauty. Every rock of Karoonjhar carries the legacy of centuries, reflecting the resilience and identity of the people of Sindh.❤️
#Karoonjhar#nangar_parkar#Tharparkar
اسان PPP عمرڪوٽ سٽي جي صدر عبدالله کوسو , سابقہ جنرل سیکرٹری عمر کوٹ سٹی غلام قادربخش کوسو ۽ استاد الله بخش کوسو جا دل جي گهراين سان نهايت ئي شڪرگذار آهيون، جن جي محبت، عزت ۽ شاندار مهمان نوازي سبب ٿر جي حسين لمحن مان لطف اندوز ٿيڻ جو موقعو مليو. دل سان مهربانیون 🙏❤️ #thar
حضرت شاهه عبداللطيف ڀٽائيؒ جي درگاهه تي حاضري ڀري.
لطيف سائين جي محبت، امن ۽ انسان��ت جي پيغام کي سلام. دعا آهي ته الله پاڪ سڀني تي پنهنجون رحمتون نازل فرمائي. آمين.
#bhitshah
حضرت شاھ عبداللطيف ڀٽائي رحمة الله عليه جي سالياني عرس جون عالمِ انسانيت کي لکين لک واڌايون.
"سائينم سدائين ڪرين، مٿي سنڌ سڪار،
دوست مٺا دلدار، عالم سڀ آباد ڪرين."
— شاھ عبداللطيف ڀٽائي
#bhitshah