اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ایک معصوم بچے کو جو کہ کالج کا سٹوڈنٹ ہے
پولیس والا اپنی پوری طاقت سے جس طرح سے ڈنڈے مار کر بھگا رہا ہے
ذرا غور سے دیکھیں خاموش رہو گے تو ہمیشہ کے لیے غلام بنائے جاؤ گے
الرٹ الرٹ _____🚨🚨🚨
ان طالبات کو بھی پتہ چل گیا ہے کہ ہمارے ٹیچر جھوٹے ہیں جھوٹ بولتے ہیں طالبات نے فیصلہ کر لیا ہے کہ سڑکوں سے گھروں کو نہیں جائیں گے اور انہوں نے واضح کہہ دیا ہے کہ ٹیچروں تم جھوٹے ہو