زرائع کلیم کر رہے ہیں۔آئی ایس آئی سیکٹر کمانڈر نے میجر خالد کو پتلو کا کیس ختم کروانے کا ٹاسک دے دیا۔ آج ضمانت اسی سلسلے کی کڑی ہے۔
پتلو کو شائید کچھ دن اندر بھی بند کیا جائے گا کہ ہیرو بنایا جا سکے۔ ویسے معاملات طے ہوگئے ہیں۔
ٹک ٹاکر " مسٹر پتلو" اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کا چیمبر، دلچسپ کہانی
ٹک ٹاکر مسٹر پتلو نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کے لئیے رجوع کیا " وہیل چیئر پر انکو اسلام آباد ہائیکورٹ لایا گیا " 1 بجکر 40 منٹ پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے چیمبر می�� لےجایا گیا اور 5 منٹ بعد 1 بجکر 45 منٹ پر مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت کو 10 نومبر تک منظور کرلی گئی، مسٹر پتلو وہیل چئیر پر چیمبر سے باہر آگئے ..!!
یہ ہمارے معاشرے کے بے شرم لوگ ہیں، ایک جماعت یا ایک شخص سے نفرت یا بغض کی وجہ سے ان کی انسانی حقوق، جمہوریت اور جمہوری اقدار کی definition ہی بدل گئی ہے اب سارے غیر قانونی و غیر آئینی اقدامات کو جسٹیفائی کرتے نظر آتے ہیں۔
پتلو کی وڈیو میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ میں نے فیلڈ نارشل کو سپورٹ کیا۔ اور بہت گندی گالیاں کھائیں۔
مطلب ان سبکو پتہ ہے کہ فیلڈ مارشل کو سپورٹ کرنے پر عوام کا کیا ری ایکشن ہے۔
How PMLN, on GHQ's orders, used religion against Imran Khan four years ago, leading to an assassination attempt on his life.
It was also used to justify t0rture of PTI workers and otherisation on an ethnic basis.
...if the results don't go in a direction that the neo-liberal class likes. I guess that completely justified how East and West Pakistan broke apart after we denied Mujib ur Rehman a majority. Paracha has not been very subtle in being a propagandist for the regime. /2
Nadeem F Paracha, who has written an article calling Imran Khan's support a myth, spoke at KLF in 2024, a couple of days after elections that PTI won despite the rigging. In his talk he infered that the state (the army) has the right to intervene in elections.../1
When sophisticated educated satirist turns into a coward petty comedian to save his skin this happens
What a shameful heinous comparison of a jailed leader with that of a ruling dictator
دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا سرینڈر کرنے کے فوری بعد دعویٰ چیک کریں ، ہم پہلے نہیں تو دوسرے نمبر کی دنیا کی بیسٹ ہیں۔
مطلب پہلے پر وہ جن کے سامنے سرینڈر کیا یا امریکہ؟
نصرت صاحب کو شاید یہ نہیں بتایا گیا کہ غلاظت اور گندگی پھیلانے والے یہ صاحب ن لیگ اور مریم نواز کے پسندیدہ ہیں اور ان کے پروگرامز میں ن لیگی عہدیدار اور ملک کے وزیراطلاعات شرکت کر چکے ہیں۔
ہاں، درست ہے۔ 1857 میں پنجاب کے زیادہ تر سپاہی (سیکھ اور مسلمان) انگریزوں کے ساتھ رہے اور باغیوں کے خلاف لڑے۔ انگریزوں نے تقریباً 34 ہزار نئے پنجابی فوجی بھرتی کیے جو دہلی وغیرہ بھیجے گئے۔ وجہ پُربیہ سپاہیوں سے دشمنی تھی جو پنجاب فتح میں مددگار رہ��۔ باغیوں میں مسلمان بھی تھے مگر پنجابی مسلمان بھی انگریز طرف تھے۔ کچھ مقامی مزاحمت ہوئی مگر مجموعی طور پر پنجاب وفادار رہا۔