یہاں پر صرف PTM کامریڈ اکھٹے ہو جاو 🌷
اور سب PTM کامریڈ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کرو 🌷
اور جس جس نے ریٹویٹ کیا ہو 🌷
وہ ایک دوسرے کو فالو کرو 🌷
اس طرح پہچان بھی آسانی سے ہو گی🌷
فالورز میں اضافہ بھی ہو گا🌷
نوٹ : ٹویٹ کو ریٹویٹ لازمی کرنا ہے🌷
@Zahoor_Pashteen
کوہاٹ میں احمد عباس اورکزئی ، عبداللہ ننگیال اور کاکا شفیع ترین اور دیگر مشران سمیت پی ٹی ایم کے کئی دوست گرفتار کئے گئے ہیں جلد از جلد پی ٹی ایم کے مختلف اضلاع کے دوست قافلے کے شکل میں کوہاٹ جیل کے سامنے دھرنے کے لئے پہنچ جائے اور انکے رہائی تک دھرنہ جاری رکھے
#StateTerrorism
یہ نمک حرام افغانی
اففف اللہ یہ مولانا سمیع الحق کے شہادت کے پر خوشیاں منا رہے ہیں 😡
پاک آرمی آور حکومت سے اپیل کرتی ہوں کہ جلد از جلد اس گھٹیا افغانیوں کو پاکستان سے باہر کردیئے جائیں 😡