وزیرستان کی صحافی روخانہ رحیم وزیر کو 19 دسمبر 2025 کو اسلام آباد میں افغان مہاجرین کے نام پر حراست میں لیا گیا۔ وہ تاحال حاجی کیمپ ڈیپورٹیشن سنٹر میں موجود ہیں اور ڈیپورٹ کیے جانے کا خدشہ ہے۔ مقامی حیثیت، آزادیٔ صحافت اور انسانی حقوق کے پیش نظر فوری رہائی کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔
شمالی وزیرستان کے تحصیل میر علی حیدر خیل گاوں میں ایک اور ڈرون حملے نے 22 ماہ کے ننھے حماس ولد کاشف کی جان لے لی جبکہ اس کی ماں زخمی ہوگئی۔ کیا ماں کی گود میں سوئے اس معصوم کا کوئی قصور تھا؟ وزیرستان کی سرزمین گزشتہ دو دہائیوں سے جنگ اور لہو کی آگ میں جل رہی ہے۔
#Waziristan
سارے قبائل اپنے شھید بچوں کی تصاویر لیکر پشاور ایک قافلے کی شکل میں خواتین مرد پہنچ جائیں پختونخوااسمبلی کےسامنے
میں پہیہ جام ھڑتال کرینگے بندوقوں سمیت
مطالبہ ایک ہی ھوگا
پنجابی فوج پختونخواسےفوری طور نکلے انہوں نےپشتون کے خلاف بندوق اٹھایاتوپختونخوا انکا قبرستان بنادینگے