کرپٹ لیگ کے گلوبٹ کا نیاورژن پیش خدمت ہے
یقین مانیں اگرکوئی طاقتوربدمعاش سامنے ہوتا تومحترمہ تھپڑنہ مارتیں بلکہ پاؤں پڑ جاتیں
اس غریب اہلکارکا قصور یہ ہے کہ سڑک پر اپنی ڈیوٹی کررہا تھا اس لیے نشانہ بنا
آپ خودبتائیں کہ ان ڈراموں کی اجازت دی جاسکتی ہے یاقانون کے مطابق کارروائی ہو!
عظمیٰ بخاری کا پولیس کے دھکوں اور شاید ایک دو تھپڑوں سے یہ حال ہو گیا. لیکن ماڈل ٹاؤن میں ان کی پارٹی نے پولیس کے ذریعے وہ تشدد کروایا تھا کہ زمین کانپ اٹھی تھی.. حاملہ عورتوں کے منہ پر ان کے بچوں کے سامنے گولیاں ماری گئیں.. بالوں سے گھسیٹا گیا.. مسجد کے اندر گولیاں ماری گئیں
Following a public disorder, issued numerous PCNs at request of Notts Police to vehicles unlawfully parked and blocking emergency vehicle access, St James's Street area.
#SafeNottingham.
کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے کی امید لگانے والوں !
یہ بھی پاکستانی کھلاڑی ہیں جو اسنوکر کا ٹیم ورلڈ کپ جیت کر آئے ہیں
کرکٹ کا ایک میچ جیت کر کھلاڑیوں کو ویلڈن کہنے والوں حکام
انہیں بھی شاباش کہہ دو 😡
یہ میرے اللہ کی پکی مہر ہے ختمِ نبوت پر ۔۔شٸیر کر کے پوری دنیا میں پھیلا دو ۔یا اللہ جو شئیر کرے اس کو دنیا اور آخرت میں کامیاب کریں۔
ختم نبوت زندہ باد
👈 پی ٹی آئی والے تیار ہو جاو
👈ایک گھنٹے میں 200 فالورز کا اضافہ کریں
👈کچھ لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں ریٹویٹ نہیں کرتے
ریٹویٹ ضرور کریں تاکہ نئے لوگ شامل ہوں..
👈ریٹویٹ کرنے والوں کو سب فالو کریں
👈اس طرح سب کے فالورز میں 200 کا اضافہ ہو گا.
👈ریٹویٹ کر کے کمینٹ میں OK لکھیں.