Lo que ha sucedido es un ataque a la integridad territorial de España y merece nuestra más rotunda y enérgica condena.
Toda España está con la ciudadanía de Ceuta. El Gobierno de España está con la Ciudad Autónoma.
Gracias por la cooperación que siempre hemos mantenido con el gobierno de la ciudad.
Utilizaremos todos los recursos del Estado para garantizar la seguridad y la convivencia.
Y nuestro compromiso total y rotundo con el futuro de la Ciudad Autónoma de Ceuta.
Thousands rallied in Islamabad in support of protesters in Pakistan-administered Kashmir after deadly election-related unrest. The next phase of voting is scheduled for August 2.
Al Jazeera's Kamal Hyder reports from Islamabad.
ڈی جی آئی ایس پی آر نے آج پاکستانیوں کی شہادتوں کا ذکر کیا کتنی بے شرمی سے شہادتوں کا ذکر کرتے کہا کہ ہماری کارکردگی اچھی ہوگئی کیوں کہ پچھلے سال ہمارے ایک شہید کے بدلے دو دہشتگرد مرے اس سال ایک شہید کے بدلے اڑھائی دہشتگرد مرے۔
میں نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ کیسے یہ ان دہشتگردوں کو واپس لانے کے لیے دلائل دے رہے تھے لیکن عمران خان کا جواب تھا Absolutely not پھر عمران خان کی حکومت گراکر پی ڈی ایم کو لایا گیا انہوں نے کوئی اعتراض نہ کیا اور اگست کے پہلے ہفتے ہی دہشتگردوں کی واپسی شروع ہوگئی۔
میں چیخ چیخ کر بتا رہا تھا یہ غلط ہورہا ہے ہمیں دوبارہ دہشتگردی کی آگ میں جھونکا جارہا لیکن آپ ڈی جی آئی ایس پی آر کے اکاؤنٹ کی پریس کانفرنسز سن لیں یہ کہتے جھوٹ بول رہا پروپیگنڈہ کررہا ہے۔
بارڈر پر باڑ لگے ہونے کے باوجود دہشتگردوں کی واپسی کیسے ہوئی، چوکیاں خالی کیوں کرائی گئیں؟ جو دہشتگرد قیادت کررہے وہ فوج کی تحویل میں تھے۔ مراد سعید کا پاکستانیوں سے سوال اٹھانے کی اپیل ۔ @MuradSaeedPTI
ملک نازک دور سے گزر رہا ہے۔ کشمیر کا جھنڈا اٹھانا جرم ہے۔ گوری طور پر آئین میں ترمیم کی جائے اور اس شق کا اندراج کیا جائے۔ کشمیر کا جھنڈا اٹھایا کیوں۔ یہ کیا سبق دیا جا رہا ہے اور دنیا بھر میں پاکستان کو کتنا بدنام کرنا ہے۔
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
لاہور پریس کلب کو مریم نواز نے سری نگر بنا دیا
کشمیر کا پرچم تھامے یہ شخص پُرامن طور پر ایک جانب کھڑا ہو کر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کر رہا تھا مگر اسے بھی پکڑ کر گرفتار کر لیا گیا
آخر مریم رجیم کیا چاہتی ہے
محسن نقوی نے کہا کہ یہ نظام نہیں چل سکتاـ
جبکہ یہی نظام تھا، کرونا جیسی عالمی وبا بھی تھی، لیکن اس کے باوجود معیشت بھی 6 فیصد کی شرح سے ترقی کر رہی تھی، خارجہ پالیسی بھی باعزت طریقے سے چل رہی تھی، گاڑیوں کی سیل بھی زیادہ تھی، موٹرسائیکل بھی زیادہ خریدے جا رہے تھے، فیکٹریاں بھی ایسی چل رہی تھیں کہ انھیں افرادی قوت کی کمی ہو گئی تھی، زرعی پیدوار بھی بڑھ گئی تھی، ٹریکٹر تک زیادہ خریدے جا رہے تھے، زمینوں جائیدادوں اور تعمیراتی شعبہ بھی تیزی سے چل رہا تھاـ
تو پھر وہ کیا وجہ تھی کہ اس کے دور میں ہر شعبہ بہتری کی طرف گامزن تھا، جبکہ اس کے ساتھ بھی تقریباً ایسے ہی لوگ تھے، جیسے پاکستان میں ممکن ہو سکتے ہیں-
وجہ صرف ایک تھی، عمران خان کی نیت صاف تھی، نہ وہ کرپٹ تھا اور نہ وہ کسی کو کرپشن کرنے دیتا تھاـ اسے غریب عوام کا درد تھا اور اس نے ان کی زندگیوں کو بہتر بنانے کا تہیہ کر رکھا تھاـ
ایک ایسا شخص جو 80 سال کی بوڑھی اماں سے ہارا ہو، وہ ہمیں عزت کا لیکچر دے اور ہمارے لیے معیار مقرر کرے؟سب سے پہلے خود جاؤ، سیالکوٹ کی عوام سے معافی مانگو اور ان کو کہو کہ میں نے بے ایمانی سے جو الیکشن جیتا تھا، میں واپس آیا ہوں۔دوسری بات، جب 2018 کا الیکشن ہوا تو جنرل باجوہ کے سسر اعجاز امجد کے پاس گئے، ان کے پاؤں پکڑے اور کہا مجھے جتوا دو۔ انہوں نے تمہیں جتوایا۔اس کے بعد بھی اتنے بے شرم ہو کہ دوبارہ کسی کے پاؤں پکڑے؟ 2024 کے الیکشن میں کس کے پاؤں پکڑے، یہ بھی بتاؤ۔ہمیں لیکچر دینے سے پہلے اپنے گھر، اپنی قوم اور اپنی عوام کے پاس جاؤ، معافی مانگو کہ میں نے 2018 کا الیکشن بے ایمانی سے جیتا اور 2024 کا بھی اسی طرح جیتا۔
جب اپنے اندر غیرت ہو گی تب دوسروں کو لیکچر دینا۔
سب سے پہلے اپنا حساب دو۔
کوئی شرم ہوتی ہے ،کوئی حیا ہوتی ہے۔۔۔۔۔!
@KhawajaMAsif
Shocking reports of lethal violence by Pakistani security forces against protestors in Jammu and Kashmir, in the lead-up to regional elections.
This brutal suppression must end. The communications blackout must be lifted. The human rights of the people of Kashmir must be upheld.
محسن نقوی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی تقاریر خود اس بات کی گواہی ہیں کہ گزشتہ 79 سال میں اس نظام نے ملک کو کس طرح تباہ کیا اور اسے اس نہج پر پہنچا دیا ہے۔ مہروں کو بھی اب اپنی حیثیت کی سمجھ آ گئی ہوگی، آپ اب کبھی بھی عوام کو اپنی شکل نہیں دکھا سکیں گے۔
آپ نے صدارتی نظام لانا ہے؟ یہ آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں کہ گلیوں، کوچوں، محلوں اور بازاروں میں عوام آپ کے بارے میں کیا رائے رکھتی ہے۔
جس دن تم بیرکوں میں جاؤ گے، اسی دن پاکستان کی بہتری کا آغاز ہو جائے گا۔
We have absolutely no reliable information on Imran Khan’s health. Imran Khan have never had any blood pressure issues. His normal blood pressure has always been on the lower side since he does regular exercise for several hours a day. So this disinformation being spread on Imran Khan has all the markings of the agency disinformation cell. Are they trying to set the stage for something more serious to happen to him? All those claiming credible sources are effecting their own credibility!
"عمران خان نے دو دسمبر کو میری بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان کو کہا تھا کہ اب وقت آگیا ہے "آزادی یا موت" آزادی قیمتی ہوتی ہے۔ جو ظلم آج عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی قائدین و کارکنان پر ہورہا ہے یہ یہاں نہیں رکے گا۔ میڈیا اتنا خوفزدہ ہے کہ وہ آزادی سے کوئی کوریج نہیں کر سکتا، میڈیا والے کہتے ہیں کہ ہمارے چینلز کے پاس ہماری تنخواہیں دینے کے پیسے نہیں ہیں، وہ اس لیے کیونکہ پاکستانیوں نے چینلز دیکھنے ہی چھوڑ دیے ہیں"۔علیمہ خان
@Aleema_KhanPK