@saifullahawan40 پاکستان میں زیادہ تر بیٹی بہن بیگم چلانے والا تم لوگ ہو یہ کیوں اپنے گھر کے لڑکیوں سے دھندہ کرتے ہو پیسہ کماتے ہو یہ بہت بڑا امپورٹڈ سوال ہے
@saifullahawan40 آپ کی رہنمائی کےلیے۔دہشتگردوں کا کوئی مذہب اور قوم نہیں ہوتی لیکن تم جیسے نسل پرست دہشتگردوں کے اچھےاور برے کی حمایتی کیاجانتے ہےکہ پختون دہشتگرد نہیں بلکہ دہشتگردی کےشکار ہے۔دھشتگردوں کےسہولت کار ہی حقیقی دھشت کےاہم محرک ہےاور تم ان محرکات کخلاف بات نہیں کرسکتے۔آپ کی زندگی پر
Today marks #internationaldayofnonviolence . We, the followers of #BachaKhan, stand for dialogue, peaceful resolution of conflicts, peace economy and peace culture against the ideology, economy and culture of war, terror & violence.
1997: How Central President ANP @AsfandyarKWali fearlessly condemns extremism and terrorism in his powerful speech at the parliament. His message still resonates today. The principled stand remains the same, from Bacha Khan to Wali Khan, Asfandyar Wali Khan & @AimalWali Khan.
پچھلے 10 سالوں سے اس صوبے کے حکمرانوں نے ہمارے لوگوں کو کیا سے کیا بنادیا۔ ہم نے 18ویں ترمیم میں جو صوبائی حقوق جیتے تھے، وہ ان 10سالوں میں بنی گالہ کی جھولی میں ڈالے گئے۔ ہماری لڑائی انہی ماں بہنوں اور بچوں کو روشن، پرسکون، دہشتگردوں کے بغیر پختونخوا دینا ہے۔
ایک ہفتہ قبل ایمل ولی خان نے ایک تقریر میں شہباز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر آپ پنجاب کے لیے مفت آٹا دے سکتے ہیں تو پختونخوا کے لیے کیوں نہیں؟ آج شہباز شریف نے پختونخوا کے لیے اعلان کر دیا۔ پختونوں کے حقوق کے لیے صرف عوامی نیشنل پارٹی مزاحمت کر رہی ہے۔
Geo @AimalWali ❤️🤲
ریاست بار بار ہمیں پیغام دے رہی ہے کہ پنجاب کا ڈومیسائل زندہ باد۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ یوٹیوبر عمران ریاض اور علی وزیر پر لگے الزامات میں فرق کیا ہے؟دونوں سے ایک ہی گھر کے لوگ ناراض ہیں،بس عمران عید بچوں کے ساتھ گزاریں گے جبکہ علی وزیر؟ وہ سوالیہ نشان ہے۔
#ایک_نہیں_دو_پاکستان
بلدیاتی انتخابات میں اے این پی کا ووٹ بینک بڑھ چکا ہے۔اے این پی میں پی ٹی آئی کی طرح فرد واحد فیصلے نہیں کرتا،یہاں آئینی فورمز موجود ہیں۔کارکردگی جانچنے کیلئے اے این پی خوداحتسابی پر یقین رکھتی ہے۔تنظیمیں تحلیل کرنے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا، یہاں فیصلے آئینی فورمز کرتے ہیں
میڈیا میں چلنے والی خبریں قیاس آرائیاں ہیں، کوئی تنظیم تحلیل نہیں ہوئی ہیں۔عوامی نیشنل پارٹی ایک آئینی طریقہ کار کے تحت تمام فیصلے کرتی ہے، یہاں فیصلے فردواحد نہیں کرتا۔اے این پی نے اپنی کارکردگی جانچنے کیلئے تین روزہ اجلاس بلایا ہے، ہماری کارکردگی حوصلہ افزا ہے۔
Congratulations to the newly-elected office-bearers of @PSFMarkaz. We hope this political nursery will provide the leadership 4 our movement. Follow the legacy of Baba & conquer the world. Thankful 2 @HaqnawazKhatak, @MohmandImran & @Khadimhussain4 for monitoring the process well