افسوسناک خبر:
پاکستانی جیٹ طیاروں نے گزشتہ رات بلوچستان کے سوراب کے علاقے گدر کے گونڈھان کے علاقے میں شہریوں کے گھروں پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 27 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
PTM Updates
#Balochistan#Soorab#Gidar#Goandhan#Airstrikes #CivilianCasualties #CivilianLivesMatter

ایوان میں آج تک جتنی بھی پارلیمانی پارٹیز ہیں قانون کی حکمرانی کی جنگ کم ہی لڑے ہیں بلکہ جرنیلوں کے حکم کے مطابق چلے ہیں اور بلکہ جرنیلوں نے پسے پشت حکمرانی کی ہے اور جو بھی کام کیا اس میں جرنیلوں کی خوشنودی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا۔ آج جو پاکستان کا حال ہے آپ کے سامنے ہے ان جرنیلوں کے منہ کو خون کا مزہ لگ چکا ہے لیاقت علی خان سے لے کر آج عمران خان تک جو بھی تاریخ اٹھا کے دیکھیں تو پاکستان کو کبھی بھی جمہوری نظام کے مطابق چلنے میں دیا ان جرنیلوں نے صرف اپنے اور اپنی اولاد کی مفاد کی خاطر اور ان کا ساتھ چند اشرافیہ نے دیا اور مل بانٹ کے انہوں نے ملک لوٹا اور عوام غربت کی چکی میں پسنے کے لیے چھوڑ دیا۔
فوج دوبارہ لکی میں امن خراب کرنے کی نیت سے ائے تھے اور سکول پر قبضہ کر رہے تھے،لیکن لکی پولیس امن کمیٹی نے بزور نکل کر بھاگہ دیا، لکی اور بنوں پولیس امن کمیٹی زندہ باد، ✌

@Markhorr313 پشتون فتنۃ الخوارج، بلوچ فتنۃ الہند ، کشمیری را کے ایجنٹ ، سیاسی پارٹیاں چور غدار ملک لوٹنے والے،سب سے اچھے پاک فوج ہاہا ہاہا زندہ باد ہاہاہاہا
پاکستان والوں دیکھو فوجی جوان کشمیر میں کیسےظلم وبربریت کر رہیں ہیں ایک بزرگ شہری کساتھ بندوقیں تان کر کتنا برا سلوک کر رہیں ہیں ہم توان کو محافظ سمجھتے رہیں اگر اج اپ لو کشمیریوں کی اواز نہیں بند ہوگی تو سیم یہی کال تمہارے ساتھ ہونے والا ہے عنقریب

ٹانک وزیرستان مین شاہراہ پر پولیس کی بکتر بند گاڑی پر بم دھ ماکہ،
دھ ماکہ میں اے ایس آئی فرید سمیت 2 پولیس اہلکار شہ ہید جبکہ 3 پولیس اہلکار زخ می ہوئے۔پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ صدر کی حدود میں مشہ جان بنگلے کے قریب پیش آیا۔ پولیس کی بکتر بند گاڑی معمول کے گشت پر تھی

اس فوج کا نام ہے ناپاک فوج غدار فوج ملک تباہ کرنے اور توڑنے والے ملک اور قوم کی ترقی روکنے والے ملکی وسائل کے چور حرام پیسہ بنا کر بیرون ملک بھاگنے والے ہتھیار پھینکنے اور پتلون اتارنے والے بھگوڑے فوج

یہ فوج عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے اسلامک ٹچ دیتی ہے باقی ان کا اسلام سے دور دور تک واسطہ نہیں ہےکیا زبردست ڈرامہ ہے، ایک نماز پڑھ رہا اور اس کے پاس لاھور سے امپورٹ کی گئی لڑکی کے ہاتھ میں مائیک دے کے واہ واہ ہورہی ہے۔ اب یہ ڈرامے بیکار ہیں یہ ننگا ہو چکا ہے عوام ان کو پہچان گئی

8 پولیس والوں کے لاشے ایسے اس ڈالے میں اکٹھے ڈالے ہیں
جیسے کوئی مرا ہوا جانور بھی نہیں ڈالتا 💔
ڈی جے بابو کل ان پر سیاست کر رہے تھے۔ شرم کرو پاکستانیو۔
یہ تمہارے بچے ہیں۔ ان جرنیلوں کے بچے بیرون ممالک کے جزیروں میں رہتے ہیں۔
زیارت کے مقتولین کے لئے تابوت کیجائے جا رہے ہیں۔ اور پشتون وطن کے اتنے بڑے غم پر اسلام آباد لاھور کو پتہ ہی نہیں کہ کیا ہوا ہے۔ ملکی میڈیا پر صرف ایک ٹکر نہیں چلا کہ پشتون جل کٹ مر کے ہیں ۔!