@JUI_NW اگر یہ جناب عمران خان صاحب کے حکومت میں ہوتا تو ڈیزل صاحب انجانے کونسے کونسے فتوے لگاتا میں ایس وجہ سے سخت نفرت کرتا ہوں فضل الرحمن سے ابھی تک ایک بیان تک نہیں دیا اسٹیبلشمنٹ کی ٹٹو
@Asadrchaudhry چوہدری صاحب افغانستان سے گاڈی اتھا ہے بنوں تک آرام سے وڈیو بھی بناتا آرام سے پورا کام کر جاتا ہے ایس سوال کا جواب کس کرنا چاہیے اللہ کے قسم تم لوگوں کو کچھ معلوم نہیں بس شکر کرو کہ پنجابی ہو ہم سچ بھی نہیں بھول سکتے
@Asadrchaudhry کیا ہم نے ایک فون کال پر پورا ملک حوالے نہیں کیا تھا کیا ہم نے ایبٹ آباد حملے کے جواب میں کچھ کیا تھا کیا ہم نے ڈرون حملوں کے خلاف کچھ کیا تھا چوہدری صاحب انتظار کرونگا تیرے جواب کا