ہمارے ننھے بچوں کو شہید کرنے والوں ، ہم تمہیں وہاں ماریں گے جہاں تمہاری نسلیں بھی بتائیں گی کہ فرعون کے لیے رب العزت نے موسی علیہ السلام کو بھیجا تھا۔ فرعون بھی بچوں کو مارتا تھا۔ اور یہ جاہل بھی بچوں کو مار کر اچھل رہے تھے۔
#PakistanZindabad#PakistanArmy
ننھے شہید بچوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جارہا ہے۔ الفتح میزائل جو دشمنوں پر عذاب بن کر برسا۔
الفتح میزائل پر بھارتی جارحیت میں شہید پاکستانی بچوں کے نام
الحمدللہ ہم پاکستانیوں میں شہادت کا جذبہ بہت ہے ❤️
اے پاکستان اگر تیرے نام پہ جنگ ہوگئی تو ہم سب آپ کو پہلی صف میں کھڑے ملیں گے ان شاءاللہ 💪🇵🇰
#سندور_بن_گیا_تندور