تو ان پر کیا بیتے گی اپنے محلے والوں کو کیا منہ دکھائیں گے ۔
کیا تو اسکے گھر والوں نے بھی شاید اسکے ساتھ ظلم ہے مگر اس ظلم کا بدلہ اس طرح سے نہیں لینا چاہیے تھا
اسے اگر یہ بندہ پسند تھا تو اسکے ساتھ لگی رہتی مگر یوں وڈیو بنا کر وائرل کرنا بے وقوفی ہے🙂