جب بھی خان صاحب کے لیے بننے والے دیسی مُرغے کو دیسی گھی کا تڑکا لگتا تھا تو میں اُسکی خوشبو سُونگھ کر ہی ��ھوک سے بے ہوش ہوجاتا تھا : انجنئیر محمد علی مرزا کا جیل سے باہر آکر بیان
میں نے ایک بہت خوبصورت لمحہ قید کیا۔میں مسجد کے پاس کھڑا تھا کہ ایک ہندو بھائی میرے قریب آیا۔
اس نے مجھ سے کہا: ‘مجھے بتا دیں خدا کے گھر میں دعا کس طرح مانگی جاتی ہے؟’
میں نے پوچھا: آپ کیوں دعا مانگنا چاہتے ہیں؟
وہ بولا: ‘میں ہندو ہوں، میرا بچہ بیمار ہے… میں چاہتا ہوں کہ وہ ٹھیک ہو جائے۔’
پھر وہ مسجد کے دروازے پر کھڑا ہو گیا۔آنکھوں میں آنسو، ہاتھ دعا کے لیے بلند…اپنی اولاد کے لیے رب کے حضور گڑگڑانے لگا۔اس لمحے میں نے سوچا…مذہب پیچھے رہ گیا، باپ کی تڑپ آگے آ گئی۔یہی اصل انسانیت ہے، یہی اصل عبادت🙏🏻
منقول:-
شیر نے ایک بار پھر دل جیت لیا!
قانون، عدل اور انصاف کی اصل تصویر اگر کسی نے آج کے دور میں واضح انداز میں پیش کی ہے تو وہ ہیں شیر افضل خان مروت۔ ان کی جرأت مندی، حق گوئی اور بے باکی نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ سچ کو دبایا جا سکتا ہے، مٹایا نہیں جا سکتا۔
شیر افضل مروت @sherafzalmarwat نہ صرف ایک بہادر قانون دان ہیں، بلکہ وہ ایک نظریے کے محافظ اور عمران خان صاحب @ImranKhanPTI کے سچے وفادار بھی ��یں۔ وہ ہر فورم پر، ہر موقع پر، بغیر کسی خوف کے، آئین اور انصاف کی بات کرتے ہیں۔ ان کا اندازِ گفتگو، ان کے دلائل اور ان کی ایمانداری پاکستانی عوام کے دل جیت چکی ہے۔
آج پورا پاکستان ان سے محبت کرتا ہے کیونکہ وہ صرف ایک وکیل نہیں، بلکہ ایک آواز ہیں – مظلوموں کی، جیلوں میں قید بے گناہوں کی، اور سب سے بڑھ کر اس قوم کے حقیقی لیڈر، عمران خان کے وفادار ساتھی کی۔
میں بارہا یہ کہتا ہوں اور پھر دہرا رہا ہوں شیر افضل خان مروت، ہم سب کے کپتان عمران خان صاحب کے وفادار ہیں۔ اور ہم ان پر فخر کرتے ہیں!
#شیر #بہادر #FreeImranKhan #SherAfzalMarwat #InsaafZindaHai
5 اگست کے مظاہرے مکمل طور پر ناکام رہے۔ اسلام آباد اور پنڈی کی قیادت چھٹی پر چلی گئی۔ راجہ انقلابی نے مظاہروں کی قیادت کرنے کے بجائے اچکزئی کے پیچھے پناہ مانگی۔ کوئی تو سوچے کہ اس تباہ کن ناکامی کی وجہ کیا ہے۔ پنجاب نے ایک بار پھر مایوس کیا۔ اگر علی امین خان کا شو نہ ہوتا تو پی ٹی آئی کے پاس منہ چھپانے کی جگہ نہ ہوتی۔
@Husnainrafique_ ویسے سوچنے کی بات ہے شہباز گل کا چینل کا نام نہیں ہے مجھے تو پہلے سے اس بندے پہ شک تھا اب یقین آگیا ہے یہ بندہ ان کا آدمی ہے اس نے ہر اس کی مخالفت کی ہے جو عمران خان کی رہائ کیلئے موثر ثابت ہوُسکتا تھا
غیر ملکی سیاح کے 6 ہفتے انڈیا اور تین ہفتے پاکستان کا ٹور کرنے کے بعد تاثرات
انڈیا کا کیپٹل دہلی بہت گندا ھے اور بہت Smell آتی جبکہ پاکستان کا کیپٹل اسلام نہایت خوبصورت اور صاف ستھرا ھے انڈیا میں فراڈ بہت کیا جاتا جبکہ پاکستان میں ایسا کچھ نہیں ھوتا ❤️