Official Twitter Account of Pakistan Awami Tehreek Europe.PAT is a political party of Pakistan working for democratic political values in the country.PAT Europe
سائنس کوجوتے کی نوک پہ رکھنے والے علما کوبتایئے،علم بصریات کا باپ ابن الہیثم،طب کی دنیا کا شاہباز امام رازی، بابائےعلم ہیئت ابن شاطر، کیمسٹری کا بانی جابر بن حیان مسلمان تھے#قلمکاریاں
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri'A Torchbearer of Peace, Tolerance and Harmony.
Organisation of Islamic Cooperation (OIC) https://t.co/ofYESTJ0Z5
اللہ کے وجود کا جلوہ تم ہی تو ہو
یعنی ظہور باری تعال��ٰ تم ہی تو ہو
جن کو کیا ملائیکہ سجدہ تم ہی تو ہو
شانِ ربوبیت کی تجلی تم ہی تو ہو
تعریف کیا ہو آپ کی قبلِ ظہور بھی
جن کا ہوا ہے عرش پہ چرچاتم ہی تو ہو
#shabemiraj
#شب_معراج
میرے کارکن میری روحانی اولاد ہیں، میرے بیٹوں کو شہید کر دیاجاتا تو میں ان کا خون معاف کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے بات کرنے کا شرعی حق رکھتا ہوں مگر کارکنوں کے خون پر بات کرنا می��ا شرعی حق نہیں ہے اس کا فیصلہ صرف قصاص ہے۔ https://t.co/LOAyFMPOgW
پاکستان عوامی تحریک یورپ کی جانب سے اہل وطن کو یوم پاکستان مبارک
۔
دعا ہے پاکستان کی عوام جلد اس کرپٹ ��یاسی نظام سے نجات پاکے جناح کا اصل پاکستان حاصل کرلے۔ آمین
#23march #PakistanZindabad #ہم_سب_کا_پاکستان #PakistanDay
نائب وزیرا عظم اٹلی سالوینی کے قانون کو عدالت میں شکست
جو غیر ملکی شہری قانون آنے سے پہلے یعنی پانچ اکتوبر سے پہلے انسانی ہمدردی کی سوجورنو اپلائی کر چکے ہیں ان پر یہ قانون لاگو نہیں ہوگا اطالوی عدالت کے اس فیصلے سے تئیس ہزار غیر ملکیوں کو فائدہ... https://t.co/Vq6bT0qk3r
عوامی تحریک یورپ کی جانب سے @TahirulQadri کا یوم ولادت پوری امت مسلمہ اور منہاج القرآن کے رفقاء، وابستگان اور محبین کو بالخصوص بہت بہت مبارک ہو. 🌻🌺💐��🌷🌷🌷🌷
اللہ تبارک وتعالی امت مسلمہ کے اس عظیم لیڈر اور مجدد وقت کو عمر خضر عطا فرمائے @GandapurPAT