جج نوازشریف کےخلاف
جرنیل نوازشریف کےخلاف
میڈیانوازشریف کےخلاف
پی ٹی آئی نوازشریف کےخلاف
لبیک والےنوازشریف کےخلاف
جماعت اسلامی نوازشریف کےخلاف
واحدت المسلمین نوازشریف کےخلاف
کچھ تواچھاہےنوازشریف میں جویہ سب مافیااسکےخلاف ہیں
یہی سنتےآئےہیں کہ جوحق پرہوتاہےسب اسکےخلاف ہوتے ہیں
پنجابی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ تعلیم پر خصوصی فوکس کرتے ہوئے سرکاری سکول کالج یونیورسٹیوں کا معیار بہت بہتر بنایا گیا ہے اور یہ سلسلہ پنجاب کے دور افتادہ علاقوں میں بھی جاری ہے اور وزیر تعلیم بقلم خود اس ٹاسک کو لے کر ہر تحصیل ہر ڈسٹرکٹ ہر قصبہ میں پہنچ رہے ہیں لیکن افسوس کہ علیم خان اپنے ذاتی مفاد کی خاطر سرکاری تعلیمی اداروں کو ٹارگٹ کررہا ہے
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تمام سیکیورٹی فورسز کے شہداء اور غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے والا آئی ایس پی آر کا یہ خوبصورت نغمہ پنجاب پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل اعظم نے اپنی آواز میں گایا ہے۔
اعظم کے مطابق یہ نغم�� نہ صرف پولیس بلکہ تمام سیکیورٹی فورسز کے شہداء، غازیوں اور ان کے اہلِ خانہ کے نام ہے۔
ارشاد بھٹی سے برادرانہ تعلق ہے اکثر انکو منہ پر کہتا ہو کہ آپ کی گفتگو تیزابی ہوتی ہے اور آپکا تجزیہ بدبودار ہے، کبھی غلطی میں بھی ارشاد بھ��ی کو سننے کی کوشش نہیں کرتا کیونکہ Normal state of Mind میں آپ اُنکو سن نہیں سکتے۔ منیب فاروق
@muneebfaruqpak
پنجاب سرکار میں سب سے بہترین کام جس وزارت میں ہورہا ہے اس میں وزارت تعلیم سرفہرست ہے گوکہ اس نظام تعلیم کی بہتری کیلئے دن بھر رات کام جاری ہے اور مزید لمبا سفر ہے جو ابھی طے ہونا باقی ہے اور اس میں ایک بنیادی فرق یہ ہے کہ ماضی میں تعلیمی بجٹ گزشتہ سال سے بہت تھوڑا بڑھایا جاتا تھا لیکن اس بار اس بجٹ میں واضح فرق موجود ہے اور رانا سکندر روزانہ بنیاد پر اپنی وزارتی کارکردگی عوام الناس کے سامنے رکھتے ہیں اور شاید قیام پاکستان سے آج تک یہ واحد وزیر ہیں جن کا اپنا صاحبزادہ سرکاری سکول میں زیر تعلیم ہے اور آج سماء نیوز پر اسی وزیر کے خلاف پروپیگنڈہ دیکھ کر مورخ اس نتیجہ پر پہنچا ہے کہ پیٹ کا درد اور خارش جو کچھ دن پہلے تک ڈسٹرکٹ گجرات میں تھا وہ اب آگے پہنچا دیا گیا ہے
ایسے ایسے پنڈت پیدا ہوگۓ ہیں جو عمران خان کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں کی منٹ ٹو منٹ ایسی کمنٹری دیتے ہیں کہ جیسے یا تو اندر کسی کرسی کے نیچے چھپے تھے یا کیمرہ لگاۓ بیٹھے تھے۔۔
فوجی قیادت کے خلاف لب کشائی نہیں کریں گے
ہر ترمیم میں ریاست کے کاندھے سے کاندھا جوڑیں گے
ہر آواز پر لبیک کہتے ہوئے باادب رہیں گے
بارلے یوٹیومرز کو ڈس اون کریں گے
اندرلے یوٹیوبرز کی فنڈنگ روک کر ریڑھیاں لگوانے کا بستوبند کریں گے
بے لگام گھوڑوں سے جان چھڑوائیں گے
اور ��اظرین ساڑھے تین سال کے بعد خان جی کو پتہ چل گیا کہ ریاست سے لڑنے کی راہ ترک کرنی ہوگی اور انہیں اسی گوڈے سے فیض ملے گا جس فیض کے گوڈے سے فیض ملتا تھا اور آج یہ بھی ثابت ہوگیا کہ سیاسی جماعتیں صرف حصول اقتدار کیلئے فوج پر تنقید تیر چلاتی ہیں جبکہ تمام جماعتوں کی منزل صرف حصول اقتدار ہے
کہا تھا نہ حافظ ۔۔۔۔۔۔
جب فریج والا بیکری والا چکڑ چھولے والا داس کلچہ والا ویٹری والا جعلی انگوٹھے والا دلاگیری والا بھائی کے قتل والا سالی کو دوڑانے والا اور سب سے بڑھ کر شاہی مسیت کے عقب محلہ میں مہنڈے پر پرنا چیچی انگلی میں سغٹ اور نشیلی آنکھوں والا مشہور دلا صحافی بن جائیں گے تو کام ��ند ہونے پر آبائی کسب جانب واپس روانہ ہونا پڑے گا اور صدیق جان کا آبائی دھندہ ہمیں ارشد شریف بتلا چکا ہے
ناچی صاحب جب آپ کی ماضی کے ٹویٹس کے سکرین شاٹس لیں گے تو وہی باتیں آئیں گی اب ہر سکرین شاٹس میں الگ الگ تو کچھ آنے سے رہا، مجھے نہیں معلوم تھا کہ آپ اتنے نالائق ہیں کہ اتنی معمولی سی بات بھی نہیں سمجھ سکتے 😂😂 ویسے ناچی صاحب رپلائی بند کیوں کر دیے؟ جواب سننے میں تکلیف 😂😂
مورخ بار بار لکھتا تھا کہ وہ دن دور نہیں جب یہی یوٹیومر سانپ اپنے مُکھیا کو ڈسیں گے گالیاں دیں گے بُرا بھلا کہیں گے بزدل اور بیغیرت القابات سے نوازیں گے کیونکہ یہ سانپ عمران خان نے پالے تھے
یوتھیے کہتے کہ مریم نواز ہر منصوبہ عمران خان کا کاپی کرتی ہیں.
ہم دھی رانی پروگرام کو ہی دیکھ لیتے ہیں
ایک طرف مریم نواز شریف نے پنجاب کی ہزاروں بیٹیوں کے سر پر ہاتھ رکھا اور اپنی بیٹیاں سمجھ کر ان کی شادیاں کروائیں اور باعزت طریقے سے ان کی رخصتی کی
دوسری طرف عمران خان ہے جس نے اپنی بیٹی ٹیرین کو آج تک تسلیم نہیں کیا اسے اپنا نام نہیں دیا.
فیصلہ آپ عوام کا............ 🚶
ایک مخصوص ٹی وی چینل آج سے محکمہ تعلیم پنجاب کو ٹارگٹ کرے گا! چھوٹی سوچ پرافسوس رہے گا -
تعلیم کو سیاست سے پاک رہنے دیں -
ڈرنے والا بالکل نہیں ہوں-
ڈٹ کر سچ بولتا رہوں گا!
اسعد محمود کے بارے انکشافات ہوش اڑا کر رکھ دینے والے ہیں۔ یہ سلسلہ رکنا نہیں حالات آئندہ دنوں میں مزید لوگوں کے کارنامے بھی عیاں کرنے کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ مگر سوال ایک یہ قوم بیرسٹر شہزاد اکبر والا احتساب نہیں چاہتی احتساب اب کی بار اندھا ہو یکساں ہو اور حقیقی ہو۔
درزی کی بیٹی ڈاکٹر بن گئی"
اسٹیج پر کھڑے ہو کر اس نے کہا:
_"کیسے ڈاکٹر بن سکتی ہے ایک درزی کی بیٹی؟ جب اس کے سر پر اس کا سایہ ہی نہ ہو"_
اور پھر وزیراعظم نے اس کے سر پر ہاتھ رکھ کر اسے بیٹی کا درجہ دیا۔
یہ ہے اصل پاکستان۔ جہاں خواب مرتے نہیں، صرف محنت چاہیے ہوتی ہے۔
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے مضبوط نیٹ ورک اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف اب تک کا سب سے بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ان کی کمر توڑ دی ہے۔
اعلیٰ سطحی ایپکس کمیٹی کے حالیہ فیصلوں کی روشنی میں پاک فوج نے میر علی سیکٹر کو خصوصی ہدف بناتے ہوئے مربوط انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کا آغاز کیا، جس کے نتیجے میں غیر معمولی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔
افغان طالبان کے کابل میں برسرِ اقتدار آنے کے بعد شمالی وزیرستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اچانک تیزی دیکھی گئی تھی۔ اس کی بنیادی وجہ دہشت گرد تنظیموں فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی اور گل بہادر گروپ کی مقامی سطح پر سہولتکاری تھی۔ جس کے باعث میر علی اور اس کے مضافاتی علاقے دہشت گرد مضبوط ہو چکے تھے۔
تاہم، سیکیورٹی فورسز نے انتہائی عزم اور جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف شمالی وزیرستان کے اندر سینکڑوں دہشت گردوں کا صفایا کیا بلکہ سرحد پار افغانستان سے دراندازی کی کوش�� کرنے والے سینکڑوں شرپسندوں کو بھی جہنم واصل کیا۔
سیکیورٹی فورسز نے گنجان آباد علاقوں میں قائم دہشت گردوں کی ان روایتی پناہ گاہوں اور خودکش بمبار تیار کرنے والے مراکز کو کامیابی سے تباہ کر دیا ہے جنہیں دہشت گرد اب تک محفوظ اور ناقابلِ تسخیر تصور کرتے تھے۔
میر علی کی تاریخ میں پہلی بار ایک غیر معمولی تبدیلی دیکھنے میں آئی جہاں مقامی عوام نے نہ صرف فوج کے ٹارگٹڈ آپریشنز کا خیرمقدم کیا، بلکہ دہشت گردوں کے کئی مراکز (مراکزِ شر) کو اپنے ہاتھوں سے مسمار کر دیا۔
آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں جدید ترین اسلحہ، گولہ بارود، دھماکہ خیز مواد اور آئی ای ڈیز (IEDs) قبضے میں لی گئی ہیں۔ اس کارروائی کے دوران ایک ایسی گاڑی بھی برآمد کی گئی ہے جسے خودکش کار بم دھماکے (VBIED) کے لیے مکمل طور پر تیار کیا جا چکا تھا۔
سال 2014 کے بعد پہلی مرتبہ بدنامِ زمانہ 'میر علی بازار' میں بڑے پیمانے پر تجاوزات کے خلاف مہم چلائی گئی۔ ماضی کے ��رعکس، اس بار سیکیورٹی فورسز کو کسی قسم کی مزاحمت کا سامنا نہیں کرنا پڑا، بلکہ مقامی تاجروں اور عوام نے انتظامیہ کی بھرپور حمایت کی۔
دہشت گردی کے اس مضبوط گٹھ جوڑ کے خلاف حاصل ہونے والی یہ کامیابیاں بے مثال اور تاریخی نوعیت کی ہیں۔ یہ کارروائیاں اس وقت تک پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی جب تک دہشت گردی کے خطرے اور ان کے سہولت کاری کے نیٹ ورک کو جڑ سے اکھاڑ نہیں پھینک دیا جاتا۔