پنجاب بھر میں مجموعی طور پر عید الاضحی پر جانوروں کی آلائشوں کی صفائی کا اہتمام پچھلے سال کے مقابلے میں بھی بہتر رہا۔
عرض کیا تھا ناں
بیٹیاں گھروں کو صاف رکھتی ہیں، بیٹی آئی ہے اور یہ گھر کو صاف رکھے گی۔
الحمد للہ
کل رات عزیزوں کی طرف جانا ہوا تو کالج روڈ سےگزر ہوا. چند سال پہلےتک عید رات پہ یہ روڈ آلائشوں،بدبو، انتڑیوں اور اوجھڑیوں سے بھری ہواکرتی تھی. کل رات یہ روڈ اتنی صاف تھی کہ گمان ہی نہیں گزرا کہ آج عیدقربان ہے. مریم نواز نے پن��اب کا طرز زندگی ہی بدل دیا ہے.❤️
@MaryamNSharif
Hi #TwitterFamily 💔
Please help us find this Baba.
After selling his Qurbani animal in mandi someone gave him fake currency & disappeared. 😔
Imagine the pain of an old man being cheated like this during these blessed days.
Let’s do our part & help him. Please repost. 🤲
یہ پنجاب کی مصباح ہے یہ ہے انقلابی بہادر یہ بھی وسائل اور محرومی کا شکار تھی مگر اس نے بلوچستان کی شہناز کی طرح دہشتگردوں کی طوائف بن کر کم سن لڑکیوں کو منشیات پر لگا کر انھیں خودکش حملہ آور بنانے کی بجائے محنت کا رستہ چنا ��پنے باپ کا سہارہ بنی آج ایک چھوٹا سا ہوٹل چلا رہی ہے♥️
سرگودھا 9/10 سال کی معصوم کرسچین بچی کو بااثر عمر رسیدہ شخص نے درندگی کا نشانہ بنا ڈالا بااثر لوگ صلح کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں مریم نواز شریف وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کی درخواست ھے۔
اب بتائیں میری خبر سچی تھی یا نہی کہ محسن نقوی حج پر جا رہا سرکاری جہاز پر پورے خاندان کے ساتھ گئے ہیں
وہ جو سرکاری کتوارے میرے پر بھونک رہے تھے وہ کہاں ہیں ؟
عرض کی تھی محسن نقوی سے تردید کروا دیں میں ان کے ویزے دیکھا دوں گا
کہاں ہیں وہ کتوڑے اب ؟ شتونگڑے کبھی کچی خبر نہی دیتے ہیں
Los terroristas sionistas israelíes de las FDI matan a un niño palestino de 14 años. Necesitamos que este video se vuelva viral. Compártelo.
#CIJ_ICJ 🇵🇸🌎⚖️
میرا بیٹا واپس نہیں آ سکتا میں اسے اللہ کے لیے معاف کرتی ہوں دبئی میں ایک دل ہلا دینے والے واقعے میں اماراتی طالب علم کی جان لینے والے پاکستانی ڈرائیور کو اُس وقت نئی زندگی مل گئی جب مرحوم نوجوان کی ضعیف والدہ عدالت میں پیش ہوئیں اور 24 کروڑ روپے کی دیت معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔ خاتون نے آبدیدہ ہوتے ہوئے کہا کہ اُن کا بیٹا دنیا سے جا چکا ہے لیکن وہ ایک غریب پاکستانی کی پوری زندگی تباہ نہیں کرنا چاہتیں۔ عدالت میں موجود ہر شخص اس منظر کو دیکھ کر جذباتی ہو گیا جبکہ سوشل میڈیا پر بھی اس فیصلے کو انسانیت، رحم دلی اور معافی کی بڑی مثال قرار دیا ��ا رہا ہے
انڈین پنجاب کا وزیر اعلیٰ بتا رہا کہ چھ سو یونٹ تک بجلی مفت ہے بے شک اے سی چلا لیں آنہوں نے ایک ہزار انڈین کروڑ کا بجلی بنانے کا کارخانہ خرید لیا مفت بجلی دے رہے ہیں
میرا خیال ایک اے سی ہر گھر کی ضرورت ہے جس قدر گرمئ ہے کاش پاکستان میں کوئی یہ کر دے