جاپان چار کتابوں ( فزکس کیمسٹری بیالوجی اور میتھ) کی مدد سے زلزلے سے انسانی جانوں کے بچاؤ کے لیے کافی موثر سائنسی انتظامات کر چکا ہےجبکہ مسلمان طویل عرصہ سے عورت کے لباس اور زلزلے کے باہمی تعلق پر تحقیقات کر رہے ہیں
بیمار کی عیادت کے لیے پھولوں کے گلدستے اور پھلوں کی ٹوکریاں لے جانے کے بجائے اتنی ہی رقم کا ایک نقد لفافہ لے جانے کی عادت اپنائیں.
بیماری کے دنوں میں دواؤں اور ٹیسٹوں کے علاوہ آمدورفت، مہمان نوازی اور دیگر غیر متوقع خرچے بھی بہت بڑھ جاتے ہیں.ایسے میں آپ کا یہ چھوٹا سا تعاون محض ہمدردی کا اظہار نہیں بلکہ حقیقی اور عملی مدد ثابت ہو سکتا ہے.
عیادت کا مقصد صرف خیریت دریافت کرنا نہیں بلکہ بیمار اور اُس کے اہلِ خانہ کا بوجھ ہلکا کرنا بھی ہے.
اگر پرانے زمانے کے کسی اردو کے استاد کو اعزازی طور پر پیپلز پارٹی کے جلسہ گاہ کی سٹیج پر بٹھا دیا جائے تو وہ بلاول کی اردو تقریر کو ہزاروں حاضرین کے سامنے ناراضگی سے ٹوک کر بلاول بھٹو سے کہیں گے فورا مرغا بن جاؤ
کیا آپ کو معلوم ہے کہ فیکٹری ری سیٹ کے بعد بھی آپ کا ذاتی ڈیٹا دوبارہ حاصل کیا جا سکتا ہے؟
دیکھیں، چند آسان اقدامات کے ذریعے آپ اپنی پرائیویسی کا تحفظ کیسے یقینی بنا سکتے ہیں۔
#ڈیٹا_پرائیویسی#PrivacyMatters#ProtectYourData#DigitalSafety#OnlineSecurity#DataProtection #SecureYourPhone #TechAwareness #CyberSafety #PTAAwareness #StaySafeOnline #MobileSecurity #DigitalPakistan #DataLeakAlert #CyberAwareness #DeleteItRight
ایران کے ساتھ جنگ میں پیش انے والی شدید مشکلات کی وجہ سے بعض دفعہ صدر ٹرمپ کا ��وڈ انتہائی اف ہو جاتا ہے ایسی صورت میں وہ کمرے کا دروازہ بند کر کے پاکستان میں ہونے والے انتخابات کی خفیہ فائلوں کا کچھ دیر کے لیے مطالعہ کرتے ہیں اور پھر بڑی دیر تک زور زور سے قہقکے لگاتے رہتے ہیں
دہائیوں سے بیرونی جاہریت کا وکٹم رہنے کی وجہ سے war psychosis کا شکار ایرانی قوم نےچند سال قبل ایک انتہائی پراثر اور سستا ڈرون ایجاد کیا انکو روس نے ہزاروں کی تعداد میں خرید کر یوکرین کی ٹھکائی کی اج ایران کو اسلحہ سپلائ�� کرنے والے روسی بحری جہاز یوکرین کے حملوں کی زد میں ہیں
@xidently_y0urs Every day a tiny fraction of my talks are without thinking. Otherwise and very normally,i don't smile even without well thought planning