🇵🇸Niña palestina que relevo a su madre periodista después de haber sido asesinada por el ejército sionista del apartheid israelí
Corresponsal de guerra de 11 años en Gaza Israel ha asesinado a muchísimos periodistas, incluida su madre. ¿Asesinarán a esta niña talentosa, también?
آسٹریلوی اوورسیز بچی کے دادا نے بڑا سوال اٹھادیا
اگر چور اور ڈیکیت کو گولی ماری جاسکتی ہے, تو CCDوالو کو کیوں نہیں ماری جاسکتی!!
ہمارا گھر اجاڑا گیا ہے, ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے!
ایک ہزار بندا مرگیا لیکن کبھی ایسی پریس کانفرنس سننے کو نہیں ملی چہرے پر ہوائیاں اڑی ہیں وضاحتیں یقین دہانیاں تحقیقاتاں
شکریہ آسٹریلین پاسپورٹ کا جس نے معصوم بچی کے ناحق قتل کا پردہ چاک کیا
غلامی سی غلامی ہے
یہ بڑی ہی دردناک سچویشن ہے، ڈائیلسس ہو رہے تھے کہ برین ہیمریج ہو گیا، لیفٹ سائیڈ بالکل ختم، ڈائیلسس کے مریض کی ایسی کنڈیشن بہت تشویشناک ہوتی ہے، اٹنڈنٹ کے بغیر ایک منٹ نہیں نکلتا
کوئی اہلِ دل انکی ماہانہ بیس پچیس ہزار امداد فکس کرے، رب راضی ہو گا
دس ہزار مدد پہنچا دی گئی
شوگر پھٹ گئی، ٹانگ کٹ گئی، اب میں کسی محنت مزدوری کے قابل نہیں، بیوی اور بیٹیوں کے کام سے گھر چل رہا ہے، بیٹا آپکے سامنے ہے، کم عمر ہے
پانچ ہزار امداد پہنچ گئی
Breaking news; 🇮🇱 According to a poll conducted in Israel, Netanyahu is predicted to lose the elections with a 24% drop in support. If he loses the elections, Netanyahu will face trial in The Hague for war crimes.
Everyone felt sad for the penguin walking alone and the monkey rejected by his mother. But this video is far more heartbreaking, yet it didn’t receive the same attention.
ٹوٹے پھوٹے چھونپڑوں کے مکین، پاکپتن کے مضافات کی کربناک غربت، چار فیملیز کو اٹھارہ ہزار سپورٹ پہنچی
1؛ فضیلہ کی ماں فوت، والد پاگل ہو گیا
2؛ اللّہ معافی بی بی، خاوند کی ہنسلی ٹوٹ گئی
3؛ حلیمہ کے یتیم بچوں کو مدد کی ضرورت ہے
4؛ کوثر کے معصوم بچے کو علاج کی ضرورت ہے
اس نابینا بچے نے بہت تکلیفیں برداشت کی ہیں لیکن بہت سوں کیلئیے اتنی دعائیں کر چکا ہے کہ نصیب والوں کے حصے میں ایسی خدمت آتی ہے
نابینا، گردے فیل، ڈائیلسس ہوتے، مختلف آپریشن، پھیپھڑوں میں نالیاں وغیرہ وغیرہ
کچھ مدد کی ضرورت تھی، محمد حسین کی والدہ کو ساڑھے سات ہزار پہنچا دیا