آزاد کشمیر کے لوگوں کا مولانا فضل الرحمن پر اعتماد بہت اچھی بات ہے ۔۔۔اب امریکہ اور ایران کی ث��لثی کروانے والوں کو چاہئے کہ اس اندرونی آگ کو بجھانے کے لئے فوری طور پر مولانا فضل الرحمن سے رجوع کر لیں
محرم ہمیں یاد دلاتا ہے عدل انصاف اور مضبوط سیاسی قیادت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی صورت میں اور حق پر استقامت حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی صورت میں ___ !
دونوں سیاسی سیادت کی اعلی مثالیں ہیں سو کبھی بھی سیاسی جدوجہد ترک مت کرنا ___ ہمیشہ سے میدان میں رہنا ہی دین ہے دینداری ہے ___
حکومت نے جےیوآئی کی ناراضگی دور کرنے کیلئے جلد مولانا فضل الرحمان سے رابطے کا فیصلہ کرلیا ہے
، زرائع کے مطابق وزیراعظم کی وطن واپسی کے بعد اعلی سطحی
حکومتی وفد حضرت مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا۔
جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبرپختونخوا کے نائب امیر مفتی فضل غفور نے آج شیخ الحدیث محمد ادریس شہید رحمہ اللہ کے لاکھوں عقیدت مندوں سے ایک عہد لیا۔ آئیے آپ بھی سماعت فرمائ��ے #شیخ_ادریس_کانفرنس_چارسدہ
مسئلہ یہی ہے پاکستان کے ��ندر دوستی کی بنیاد پر صوبوں میں حکومتیں دی گئی، وزارتیں دوستی کی بنیاد پر دی گئی۔ سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کا چارسدہ میں خطاب
@AsadMahmoodJUI
18 ہزار ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کیا گیا ہے جس میں 8 ہزار ارب روپے صرف قرضوں کی سود کی ادائیگی میں جائے گا اور اس سود کو ادا کرنے کیلئے اس سال 6 ہزار ارب روپے قرضے لیے جائیں گے یہ وہ کارکردگی جس پر موجودہ حکومت ناچ رہی ہے کہ ہم نے ملک کو معاشی بحران سے نکال دیا ۔ مولانا اسعد محمود
میں گواہی دیتاہوں کہ مرزاغلام قادیانی جھوٹامدّعی نبوّت کافر ہےاور کذاب ہے.
اسکےتمام ماننےوالےکافر ہیں اور دائرہ اسلام سےخارج ہیں .💯
ریٹویٹ کرتےجائیں
مرزاغلام قادیانی زندیق مُردہ باد🚫
قادیانیت فرقہ نہیں فتنہ ہے😡
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ#TeamJUIVolunteers
لاہور: جمعیۃ علماء اسلام ضلع لاہور کے معزز اراکین مفتی خلیل احمد مولانا عبدالقدوس فاروقی اور مولانا انعام الحسن کو حج کی مبارکباد پیش کرنے کے لئے ان کی رہائش گاہ آمد
مولانا مقصود الوری وقاص احمد اور مولانا اصغر علی ہمراہ تھے، رب العزت ان حضرات کا حج مبرور فرمائے،