اج ریڈیو پاکستان کے نئے تشکیل شدہ بورڈ آف ڈائریکٹرز کی آزاد اور گلگت-بلتستان کی نمائندگی کرنے والی ممبر، محترمہ "خان بی بی" نے ریڈیو پاکستان گلگت کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر معزز مہمان کے تاثرات۔
پوری قوم اور افواجِ پاکستان آج پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید (نشانِ حیدر) کے 55 ویں یومِ شہادت پر انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کرتی ہیں۔
20 اگست 1971ء کو راشد منہاس شہید نے وطن کے دفاع کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے شجاعت اور فرض شناسی کی مثال قائم کی۔ راشد منہاس شہید کی یہ
نوجوانوں کا عالمی دن
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق جدید اور معیاری تعلیم کے ذریعے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے پُرعزم ہے۔