@KhawajaMAsif یعنی آپ اب آکر اس بات کو تسلیم کر رہے ہو، لیکن جب آپکی حکومت تھی تو اسکا کوئی اطلاع نہیں تھا۔ منی لانڈرنگ، کرپشن،کمیشن کے ذریعے پیسہ بنا کر آپ لوگوں نے ہی روپے کا یہ حال کیا ہے۔ ذرا بتائیں گے کہ موجودہ حکومت نے ایسا کیا کیا جس سے ڈالر اتنا اونچا چلا گیا؟