North Waziristan, Pakistan;
The images of locals, including children, targeted in the suicide bombing by Talibans' backed TTP terrorists before Iftar are truly horrifying.
Will you post about this ?@IHRF_English@doamuslims@muslimdaily_@UNHumanRights@UNAMAnews
@WHLeavitt Article 20 of the Japanese Constitution guarantees freedom of religion to all people. And there has been no amendment in it until now, and the video you shows is very old.
In #Japan there are over more than 100 big #mosques@grok confirm the claims above.
اکثر دہشت گردوں کے ہمدرد یہ واویلا کرتے نظر آتے ہیں کہ سیکورٹی فورسز کے آپریشنز میں معصوم جانوں کا ضیاع ہوا
لیکن وہ اس حقیقت کو چھپاتے ہیں کہ ان بچوں کو وہاں ڈھال کے طور پر رکھا کس نے تھا ؟؟ خوارجی دہشتگرد اپنے ٹھکانوں میں بچوں کو ایک سوچھی سمجھی گھناؤنی حکمتِ عملی کے تحت رکھتے ہیں
جس کے مقاصد درج ذیل ہیں👇
دہشتگردی کے مراکز میں معصوم بچوں کو رکھ کر نہ صرف ان کا اخلاقی اور جنسی استحصال کیا جاتا ہے
بلکہ ان سے وہ وہ کام لیے جاتے ہیں جسے سن کر انسانیت شر��ا جائیں،
ان بچوں کا بچپن چھین کر انہیں انتہا پسندی کی تعلیم دی جاتی ہے اور انہیں مستقبل کے خودکش حملہ آوروں اور دہشتگردوں کے طور پر تیار کیا جاتا ہے،
خوارجی دہشتگرد جانتے ہیں کہ جب پاک فوج ان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنائے گی تو وہاں موجود بچوں کی ہلاکت لازم ہے
اس لیئے جان بوجھ کر بچوں کو اپنے پاس رکھتے ہیں تاکہ ان کی ہلاکت کو ریاست اور فوج کے خلاف پروپیگنڈا کے طور پر استعمال کیا جا سکے،
بچوں کی ہلاکت کی تصاویر اور ویڈیوز پھیلا کر یہ عناصر مقامی سطح پر فوج کے خلاف نفرت پیدا کرتے ہیں اور عالمی سطح پر پاکستان کے دفاعی اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش کرتے ہیں،
خوارجی دہشتگرد نہ صرف ملک کے دشمن ہیں بلکہ ان معصوم بچوں کے بھی قاتل ہیں جنہیں یہ اپنی بقا کے لیے بطور ایندھن استعمال کرتے ہیں
یہ حقیقت جان لینی چاہیے کہ اصل مجرم وہ ہے جو بچوں کو بارود کے ڈھیر پر بٹھاتا ہے
وہ نہیں جو اس ڈھیر کو ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے ،،
پاکستان ہمیشہ زندہ با�� 🇵🇰✊
پاک فوج پائندہ باد 🪖✊