“خان صاحب کے بچوں کی ویڈیو پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا ،مجھے کنفرم نہیں کہ وہ فیک ہیں یا اصلی، ” علی امین گنڈاپور
#ImranKhan#AliAminGandapur
Video : https://t.co/mdgbs42UUk
فوج بھی میری ملک بھی میرا۔۔۔
پاکستان کے لیڈرز کو عمران خان سے سیکھنا چاہیئے کہ اپنے وطن کی اونر شپ کیسے لیتے ہیں۔ جو بات لوگ اقتدار سے نکلنے پر نہیں بولتے وہ بات یہ شخص کال کوٹھری سے بول رہا ہے۔
🇵🇰 IMRAN KHAN’S SON: “IF YOU CARE ABOUT HUMAN RIGHTS—ACT NOW”
Kasim:
“He should be the leader of Pakistan. Instead, he’s in solitary confinement—denied basic rights, tortured at times.
To the international community: if you can make a difference, this should be number one on your list.”
بریکنگ🚨🚨
میں نے قاسم اور سلیمان کا انٹرویو دیکھا نہیں مجھے نہیں پتہ اصلی ہے یا نہیں۔۔ علی امین گنڈاپور نے عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو دیکھے بنا اس پر شکوک و شبات پیدا کر دئیے
ہمارے والد 70 سال کے ہیں، اُنہیں گولی مار دی گئی، علاج کےلئے ڈاکٹر بھی نہیں دیا گیا، یہ انصاف نہیں، اذیت ہے، آج وہ سزائے موت کے قیدیوں کے لئے بنائے گئے 7x8 کے سیل میں ہیں، جہاں نہ روشنی ہے، نہ وکیل، نہ ڈاکٹر، عمران خان کے صاحبزادوں قاسم اور سلیمان کا انٹرویو !!!
انتہائی تشویشناک افسوسناک صورتحال🛑
گنڈاپور کی بےحسی یا پھر جان بوجھ کر عمران خان کے لیے اتنی بڑی آواز سے خوفزدہ۔
گنڈاپور نے ابھی تک عمران خان کے بیٹوں کی انٹرویو دیکھا تک نہیں بلکہ ابھی تک یقین بھی نہیں کر رہا۔۔
آواز اٹھائیں 🚨
یہ نوجوان اسامہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کاٹلنگ خیبر پختون خواہ کا صدر ہے جیسے پولیس نے گرفتار کر لیا، اس نے آخر کونسا گناہ کیا تھا؟
اسامہ کے لئے ضرور آواز اٹھائیں
یہ ایک ایسا ریکارڈ ہے کہ جس کی کوئی تردید نہیں کر سکتا-
پاکستان نے JC10 فائٹر جیٹ بروقت اس لئے خریدے تھے کیونکہ عمران خان کو اپنے ملک کی فکر تھی- اس لئے بھی تھی کہ اس کا جینا مرنا پاکستان ہے، اور اس نے جہاز پکڑ کر بھاگ نہیں جانا تھا-
#عمران_خان_کو_رہا_کرو