Appreciate Your initiative.
Will You plz Help us @ArifAlvi
We r sending it by post too. Your Govt is Focusing on Digital Pakistan thats Y tagged here Sir to get benefit of your twitter presence.
روز بروز خودکشیوں میں اضافہ ہورہا ہے وزراء عیاشی کررہے ہیں 15 ہزار تنخواہ لینے والوں کو 25 ہزار بجلی گیس پانی کے بل بھیج دیے جاتے ہیں امیر کو جرم کرنے پر بھی پروٹوکول دیا جاتا ہے غریب کو شک کی بنیاد ہر تشدد کرکے مار دیا جاتا ہے
نکمی ٹیم رکھ کر قوم کو کس جرم کی سزا دی جارہی ہے؟