مولانا فضل الرحمن صاحب آئین کی بات کرتے ھیں جمھوریت کی بات کرتے ھیں پارلیمنٹ کی بالادستی کی بات کرتے ھیں آپ کی غلط پالیسیوں کو برملا غلط کہتے ھیں یہ آپ کے نزدیک ان کے قصور ھیں اور سب سے بڑا قصور یہ ھے کہ انکا دامن صاف ھے تو پھر آپ کے پاس انکو روکنے کا کوئی ہتھیار نہیں ھوتاسوائے انکی کردارکشی کے، وہ بھی جمعیت کے ابابیل فورا سے پہلے واپس آپ کے چہرے پہ تھوپ دیتے ھیں۔
آپ کا تلملانا ھمیں سمجھ آتا ھے بھئی لیکن کیا کریں آپ کے جبروتسلط کے مقابلے میں اپنے قائد کا دفاع ھمارا فریضہِ اول ھے۔
سو تلملائیے آپ مولانا فضل الرحمن اور جمعیت علماء اسلام کے ابابیلوں کے سامنے ھیں
#محافظ_پاکستان_مولانا
#عسکری_مہرہ_محسن_نقوی
#بحریہ_کاحساب_خودسےلو
#معاشی_بحران_نااہل_حکمران
#WhoOwnsDHA_NLC
بھئی مولانا پر تنقید کرنی ہے تو کم از کم مولانا کے قد کاٹھ کا تو کوئی لائیں، نواز شریف، شہباز شریف خود میدان میں آئیں، صدر زرداری سے بیان دلوائیں۔ اب یہ صاحب کون ہیں، بھلا اب اس منہ سے تنقید جچتی ہے ؟ پنجابی کی مثال ہے ’’ذات دی کوڑ کِرلی تے شتیراں نُوں جپھے‘‘۔
مولانا دوبارہ جال میں نہیں پھنسیں گے
آج کل مولانا فضل الرحمان کو گرفتاری کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ وہ اپنی سیاسی زندگی میں 11 مرتبہ گرفتار ہو چکے ہیں۔ 12 ویں گرفتاری کیلئے بھی تیار ہیں۔ جس طرح عمران خان کو حکومت سے فراغت کے بعد مولانا کی اہمیت کا احساس ہوا، اُسی طرح مسلم لیگ ن کو بھی حکومت سے فراغت کے بعد ہی مولانا یاد آئیں گے لیکن اس دفعہ مولانا دوبارہ انکے جال میں نہ پھنسیں گے
🚨 Arman Tsarukyan says the UFC told him he'll fight for the title in February or March next year
He was given two possible opponents: Justin Gaethje, or another name if Gaethje retires
Arman believes Gaethje will retire and he will fight the other name 👀
(via @arielhelwani)
پٹواریوں نے باجماعت ہوکر مولانا کی AI ویڈیو بنا کر پھیلانا شروع کردی ہے کہ مولانا نے اسٹیبلشمنٹ سے معافی مانگ لی۔
پٹواریو ! مولانا صاحب بات کو خوب تول کر بولتا ہے اور جب بولے تو پھر پتھر پر لکیر ہوتا ہے معافی اپکا وطیرہ ہے ہمارا نہیں
تم بلوچستان کو لوٹوگے، تم KP میں جمھوریت کا قتل عام کروگے تم فاٹا کے وسائل پر ایک سوداگر کو مسلط کروگے تم اپنے نوکروں کو حکمران بناؤگے اور جب مولانا فضل الرحمن صاحب تمھارے تسلط اور ڈاکے کا پردہ چاک کریں گے تو تم معافی کی فیک ویڈیوز چلاؤگے؟
مولانا فضل الرحمن صاحب کا ایک ایک کارکن تمھیں انکا جواب دے رھا ھے کہ معافی مائی فٹ۔
#نوکر_ہی_رہو
#چوکیدار_راج_نامنظور
#نو_ھارڈر_سٹیٹ
#فاٹامیں_نقوی_تسلط
#بلوچستان_کس_نے_لوٹا