"...فرض کرلو کہ ساری دنیا تمہارے ہاتھ میں آجائے اور دنیا کے برابر اور دنیا بھی اس میں ملادو، پھر مشرق و مغرب تمہارے پاس چلے آئے، اب موت تمہارے سامنے آجائے تو یہ بتاؤ کہ تمہارے پاس بچا کیا رہ گیا؟"
امام ابن سماك رحمہ اللہ ...
شہباز شریف اور ان کے سرپرستوں سے مطالبات۔۔۔
1- فوری طور پر امریکی بورڈ آف پیس سے نکل آئے،یہ قاتلوں کا،امت کے دشمنوں کا کلب ہے ۔
2-امریکی سفیر کو ملک بدر کیا جائے۔
3- کھل کر ایران کیساتھ کھڑے ہوجائیں اور نام لیکر اسرائیل آور امریکہ کی مذمت کریں ۔
4-افغانستان کیساتھ تعلقات معمول پر لاکر امت کو متحد کیاجائے،سیاسی ہم آہنگی کیلئے سیاسی قیدیوں کو رہا جائے۔
5- خوشامد،غلامی، چاپلوسی بقاء و دفاع کا راستہ نہیں ہے جھاد و مزاحمت کی تیاری کیجائے۔
اسلام آباد میں اسرائیل اور امریکہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ میں شرکت اور خطاب۔
🔴 ایک ننھی ترک بچی روتے ہوئے کہہ رہی ہے کہ میں پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے اداس ہوں، مجھے مدینہ جانا ہے۔
"مجھے اپنے نبی کی یاد آتی ہے، میں نے انہیں اکیلا چھوڑ دیا اور مجھے ان کی بہت یاد آتی ہے۔"
بچیاں تو سب مذاہب کی معصوم ہوتی ہیں ، مغرب ان سے مساج پارلر چلوائے ، زبردستی ریپ کرے ، ان کو پکاکر کھائے ،شدید جنسی تشدد کرے تو کوئی مغرب زدہ دانشور سیاستدان نہیں بولتا، ہم بھی بیمار معاشرہ ہیں لیکن جتنا منہ تم مولوی پکڑے جانے پر پھاڑتے ہو ، اس آدھا ہی پھاڑو ! متعصب بےشرم دانشورو
🚨🇺🇸🇮🇱 Imagine if Los Angeles was leveled by BOMBS instead of wildfires & citizens COULD NOT evacuate.
Now, imagine the most powerful governments in the world SUPPORTED this.
That’s Gaza.