وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے طیارے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز اور دعوؤں پر آنکھ بند کرکے یقین نہ کریں۔ ہر وائرل ویڈیو مستند خبر نہیں ہوتی۔جھوٹے پروپیگنڈے کا جواب حقائق، تحقیق اور ذمہ دارانہ رویے سے دیں۔ شیئر کرنے سے پہلے تصدیق ضرور کریں!#FakeNewsAlert

بلوچستان میں آپریشن ردالفساد 3 کے تحت سکیورٹی فورسز کی مؤثر انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں۔ نوشکی، خضدار اور شارگ میں خوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز کے دوران متعدد خوارج ہلاک جبکہ بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا۔#دہشتگردوں_پر_کاری_وار#OperationRadUlFitna3
جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن دہشتگردوں کے خلاف مؤثر کارروائی کا واضح ثبوت ہے۔ مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن میں متعدد FAK دہشتگرد ہلاک، کئی زخمی جبکہ دہشتگردوں کو بھاری نقصان پہنچایا گیا۔ #دہشتگردوں_پر_کاری_وار
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کے خلاف منظم پروپیگنڈا اور گمراہ کن مہم کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں، جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ذمہ دار عناصر کے خلاف تحقیقات کر رہے ہیں۔ #ریاستی_اداروں_کا_تحفظ#پاکستان_کے_خلاف_پروپیگنڈا