اونچے پربت، نیلے ساگر
پاگل بارش، تم اور میں
کالے بادل، رم جھم بارش
نیلا آنچل، تم اور میں
مہندی، خوشبو، کاجل، آنچل
بند ہتھیلی، تم اور میں
دُور کہیں بارش میں بھیگی
پیلی سرسوں، تم اور میں
جب تو چھیڑے زلفیں میری
چندن خوشبو، تم اور میں
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!!🚨🔥.
صوبائی صدر جنید اکبر کا بڑا اعلان !!🔥🔥
کارکن تیاری پکڑیں کل بدھ کو تمام قیادت کا اجلاس ہوگا
جس میں ہم فیصلہ کرنے جا رہے ہیں کہ اب مفاہمت سے حل نہیں نکل سکتا ۔🔥🔥✊