سول جج کی عاصم کی بیوی سومیا نے اس غریب بچی کے
دو نوں بازوں متعد جگہوں سے توڑ ڈالے
اس کی دونوں لاتیں توڑ دیں
دو پسلیاں توڑ دیں
گردن کے پیچھے کئ ہڈی توڑ دی
سر کی ہڈی ایسی توڑی کہ انفکشن سے کیڑے پڑ گے
اس کے منہ کو اور آنکھوں کو لمبے ناخنوں سے نوچا
اس کے منہ کے اندر چمچے مارے اور دانت توڑ دئیے
جب بچی نے پانی مانگا تو ٹائلٹ والا تیزاب منہ میں ڈالا اسی لیے بچی کو خوراک کی نالی لگی ہے
پھر بچی کو کہا کہ تم کام کرو گی ورنہ زخموں پر ڈنڈوں سے ماروں گی ان ٹوٹی ہڈیوں سے بچی کام کرتی رہی
اتنا ظلم اتنی بربریت کرنے کے بعد بھی وہ آج تک آزاد ہے اسے خفاظتی ضمانت دی گئی کسی بندیال کسی دوسرے جج نے کوئی سو موٹو نہی لیا
وزیراعظم اور وزیرِداخلہ نے کوئی خصوصی ایکشن نہی لیا یا میرے نالج میں نہی
خدا کے لیے یہ ایک انسان سے ہوا سکوک اس پر آزاد اٹھائیں
After a long life, I realized that inner peace does not lie in the constant pursuit and accumulation of wealth. Rather, it is in seeing and feeling the scenes of nature.۔. #home
To address extreme levels of data scraping & system manipulation, we’ve applied the following temporary limits:
- Verified accounts are limited to reading 6000 posts/day
- Unverified accounts to 600 posts/day
- New unverified accounts to 300/day
اقبال خورشید کہتے ہیں کہ کراچی کے باسیوں کی اکثریت، بالخصوص ایم کیو ایم کے سپورٹرز کے لیے پرویز مشرف ایک پسندیدہ شخصیت تھا۔
جی ہاں مگر اس کی وجہ پرویز مشرف کا اچھا حکمران یا آرمی چیف ہونا نہیں بلکہ فقط اس کا اردو سپیکنگ ہونا ہے۔
جب عمران خان نے اقتدار سنبھالا تو انہوں نے گیس کی قیمت میں 225% اضافہ کیا۔ اس پر بھی دل نہ بھرا تو اس بڑھی ہوئی قیمت پر 150% مزید اضافہ کر دیا۔ جن کو اوگرا کے آج کے 75% اضافے پر ہیضہ ہوا پڑا ہے ان کو یاد کروا دیجئے۔
😡😡😡
انور مقصود نے آنگن ٹیڑھا لکھا ہوا ہے، جو کئی عشرے گزرنے کے بعد بھی لطافت اور ظرافت میں ایک معیار ہے۔ اس ایک کھیل کی وجہ سے انہیں سات خون معاف کیئے جاسکتے ہیں۔
لیاقت باغ میں فائرنگ ہوئی ولی خان لاشیں اٹھا کر پشاور چلے گئے کسی کو میر جعفر نہیں کہا ذوالفقار علی بھٹو پھانسی لگ گئے بے نظیر بھٹوشہید ہو گئیں پیپلز پارٹی نے کسی کو میر جعفر نہیں کہا عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعہ حکومت سے نکالا گیا وہ بار بار کسی کو میر جعفر کہنے لگ گئے