کل کے سٹڈی سرکل سیشن میں زیادہ سے زیادہ طلباء کے آنے کی استدعا کی جاتی ہے. ڈاکٹر فرحان عباسی انتہائ قابل انسان ہیں اور ان سے سیکھنے کا یہ موقع ہر گز ضائع نہیں کرنا چاہئے. اس سیشن سے دو مقاصد کی تکمیل ممکن ہو سکے... https://t.co/3YPCZ1Jygb
یونیورسٹی آف بلوچستان نے ایم اے /ایم ایس سی سالانہ امتحانات 2018 کے مختلف شعبوں کے نتائج جاری کر دیے اور جن شعبوں کے ابھی تک جاری نہیں ہوئے ہیں وہ یکم مئی تک جاری کر دیے جائینگے ۔ رزلٹ یونیورسٹی آف بلوچستان کی ویب سائٹ پر اپلوڈ ہے... https://t.co/we9WoFuKlj
بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے محکمہ تعلیم سکولز بلوچستان میں SST جنرل میل 781 ۔, فی میل 419 SST ساہنس میل 521 , SST ساہنس فی میل 330 ,, SST ٹیک میل 54,, SST ٹیک فی میل 15 کی خالی آسامیوں کی اشتہار جاری کر دیا ہے آخری تاریخ 30 می 2019 ہے
Afghanistan's president has a grand plan for sustainable peace that would deliver not only peace but also justice, equality and development.
Must read it https://t.co/yGCby91fbF
Poineer's study circle was held at STC lawn today, Punjab University. The topic of our discussion was Feminism. It was very healthy and productive discussion, speakers discussed various aspects of the said topic... https://t.co/alnCB5ObW2
Pioneers' Study Circle will be held on Sunday, 14th April, 2019. As usual the session will commence on 4:00 pm and will last till 6:00 pm. The topic of our discussion will be "Feminism". You all are requested to... https://t.co/vj0SHnhuxf
برسوں سے ہمارے متحرک حضرات مفت تعلیم کے پیچھے پڑے ہیں، میں ایک تنظیم کے کنونشن میں گیا تھا ہر بندہ اپنے تقریر میں مفت تعلیم کا مطالبہ کررہا تھا، جب میری باری آئی میں نے مفت تعلیم کے بجائے معیاری تعلیم پر زور... https://t.co/0R74gcTyRu
#PEDM is going to announce its annual 3 days spots gala on 5th,6th and 7th April (Fri,Sat,Sun)
Following games will be a part of it
1: Cricket (8 players in a team)
2: Football (10 players in a team)
3: Tug of... https://t.co/YTcxVHEIMP