دیر البلاح پر قابض فوج کی بمباری میں شہید ہونے والے بچے کو اٹھائے ایک فلسطینی نے عربوں کو پیغام دیا:
’’اے کمزور عرب حکمرانو ! تم کہاں ہو؟ دنیا کا ضمیر کہاں ہے؟
انتخاب کا راستہ روک کر تم نوجوانوں کو کیا بنا رہے ہو، کیا ان کے ہاتھوں میں بندوقیں پکڑانا چاہتے ہو، ہم انہیں لولی لنگڑی جمہوریت اندھے بہرے نظام کی جانب بہتری کی امید کے ساتھ لاتے ہیں تم نتائج کے ساتھ کھلواڑ کر ڈالتے ہو، حافظ نعیم الرحمن نے آئینہ دکھا دیا
https://t.co/XYnn4mRCfn
پی پی 17 پنڈی میں تحریک انصاف کا امیدوار جیت رہا تھا، شام کو ن لیگ کے امیدوار دفاتر بند کر کے جاچکے تھے مگر صبح معلوم ہوا ن لیگ جیت گئی، ایسے عوام کی رائے کو بلڈوز کرنا ہے تو پھر کوئی دوسرا سسٹم لے آئیں: جماعت اسلامی کے امیدوار رضا شاہ #ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
Chairman Imran Khan's prerecorded message for the working class of the country, urging every section of the society to join hands with him against this oppression and in his struggle for Haqeeqi Azaadi.
Chairman Imran Khan's prerecorded message for the working class of the country, urging every section of the society to join hands with him against this oppression and in his struggle for Haqeeqi Azaadi.
#MustRead Questions⬇️
ہماری 26 سال کی شادی کے دوران، میں جانتی تھی کہ وہ شہید ہوں گے ، مجھے ہر روز اس کی توقع تھی جب وہ گھر سے نکلتے تھے انہوں نے ہمیشہ سامنے سے قیادت کی اگر ضرورت پڑی تو ملک کے لیے اپنی جان دینے کو تیار رہے میں نے ان کے جذبات کو سمجھا اور سپورٹ کی اپنی اہلیہ کے تعاون کے بغیر ایک افسر اپنے ملک کی مکمل خدمت ن��یں کر سکتا اور اس لیے میں نے اپنے ملک اور شوہر کے لیے اپنا فرض ادا کیا اور اس بات کو یقینی بنایا کہ سرفراز کو معلوم ہے کہ انہیں ہمیشہ میری حمایت حاصل ہے
مسز لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید
Questions:
Why did Bajwa conceal that he was returning from Afghanistan?
Why was his investigation not done in a way to ascertain reasons of his likely assassination?
Who was most threatened of his likely elevation to be the next COAS?
May be a leak in future disclose in detail of mysterious assassination of the General Officer! Which we believe to be an accident so far...
آج میں نے ایک عالمی ریکارڈ توڑا ہے، ظاہر ہے کہ کرکٹ کے میدان میں نہیں بلکہ 20 مقدمات میں عدالت میں پیش ہوکر، جوکہ اپنی نوعیّت کا ایک نیا ریکارڈ ہے۔ اس میں قتل اور دہشتگردی سے لیکر بغاوت تک کے مقدمات شامل ہیں۔
کمال کی بات تو یہ ہے کہ جب میں ن��ب کی حراست میں تھا تو مزید 9 فوجداری مقدمات مجھ پر تھوپ دیے گئے۔
قانون کی حکمرانی، جس کا میں (ہمیشہ سے قائل ہوں اور) احترام کرتا آیا ہوں، کے پیشِ نظر میری ہرممکن کوشش ہے کہ اپنے خلاف قائم 150 (جعلی) مقدمات میں سے کسی ایک کی بھی عدالتی پیشی چھوٹ نہ پائے۔
اس سطح کی انتقامی کارروائیوں سے امپورٹڈ حکومت کی ساکھ ہی پوری طرح خاک میں نہیں مل گئی بلکہ اب یہ ثابت ہوچکا ہے کہ ہمارے خلاف اس سفاکیّت اور فسطائیت کا واحد مُحرِّک یہ ہے کہ مقتدر گروہ انتخابات میں تحریک انصاف کے ہاتھوں شکستِ فاش سے خوفزدہ ہے۔
اپنے مخالفین کو جبر و انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے جس ڈھٹائی اور بےشرمی سے قانون پامال کیا جارہا ہے بدقستمی سے وہ خود ہمارے نظامِ عدل کیخلاف ایک بھیانک فردِ جرم ہے۔
آزاد جمہوری معاشروں میں تو شہریوں کے بنیادی حقوق کی یوں پامالی کا تصور تک ممکن نہیں۔
قوم مطالبہ کرتی ہے اسے صحافیوں سمیع ابراہیم اور عمران ریاض کے بارے میں بتایا جائے کہ وہ دونوں کہاں ہیں۔
صحافی برادری کیوں اس قدر خوفزدہ اور سہمی ہوئی ہے کہ ان دونوں کے 48 گھنٹوں میں عدالت میں پیش کئے جانے کا مطالبہ نہیں کرتی حالانکہ یہ ان کا بنیادی حق ہے۔ وگرنہ تو اسے اغواء کہا جانا چاہئیے۔
یہ فسطائی ہتھکنڈے دراصل میڈیا کا گلا گھونٹنے کی ایک کوشش ہیں تاکہ ملک کی سب سے بڑی جماعت کیخلاف جاری سفاکانہ کریک ڈاؤن کو (میڈیا بلیک آؤٹ کے ذریعے) قوم کی نگاہوں سے اوجھل رکھا جاسکے۔
"Just had a long talk with a dear friend of mine in Australia, originally from Lahore. Well his family has gone through intense physical, sexual and mental torture in the last week or so. "
https://t.co/TMBYWztJfz