آج صبح جب میں آفس جا رہا تھا، تو راستے میں ایک کالج کی بچی کو سڑک کنارے اپنی سکوٹی کے ساتھ پریشان کھڑا دیکھا۔ اخلاقی طور پر یہی مناسب سمجھا کہ اس کی مدد کی جائے۔ میں نے اپنی بائیک گھمائی اور اس کے قریب جا کر رکا
موجودہ ��الات کے پیشِ نظر وہ بچی مجھے دیکھ کر سہم سی گئی، لیکن میں نے مناسب فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے بڑے ادب سے سلام کیا
"السلام علیکم بیٹا جی! آپ کیوں پریشان ہیں اور یہاں اکیلی کیوں کھڑی ہیں؟"
بچی نے دبی آواز میں جواب دیا اور بتایا کہ سکوٹی اچانک بند ہو گئی ہے، موبائل گھر بھول آئی ہے اور کالج سے بھی لیٹ ہو رہی ہے۔ اس کی آنکھوں میں خوف تھا، کہنے لگی: "ابھی ایک لڑکا پاس سے گزرا، اس نے بہت بدتمیزی کی اور گندی باتیں کیں، میں بہت ڈر گئی ہوں۔"
میں نے اسے حوصلہ دیا: "بیٹا! آپ بالکل پریشان نہ ہوں، آپ میری بیٹیوں کی طرح ہیں۔"
میں نے خود کوشش کی لیکن سکوٹی ٹھیک نہ ہوئی۔ میں نے اسے ا��نی بائیک پر بیٹھنے کا کہا تاکہ وہ محفوظ محسوس کرے، پہلے تو وہ ہچکچائی لیکن میرے اصرار اور لہجے کے خلوص نے اسے بھروسہ دلایا۔ میں نے مکینک کو بلوایا، جس نے آکر نقص دور کر دیا۔ جب میں نے مکینک کو پیسے دے کر رخصت کیا اور بچی کو بتایا کہ سکوٹی ٹھیک ہو گئی ہے، تو اس کے چہرے کی خوشی دیدنی تھی ☺️
اس نے شکریہ کے طور پر پرس سے ہزار کا نوٹ نکال کر مجھے دینا چاہا، لیکن میں نے مسکرا کر انکار کر دیا۔ اسے تاکید کی کہ اب کالج کا وقت نکل چکا ہے، اس لیے سیدھی گھر جائیں۔ وہ اپنی منزل کی طرف روانہ ہوئی اور دور جا کر ایک بار پھر ہاتھ ہلا کر الوداع کہا
میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے
یہ بچیاں ہماری اپنی ہیں۔ اگر وہ اپنی ضرورت یا تعلیم کے لیے سڑک پر نکلتی ہیں، تو انہیں تحفظ فراہم کرنا ہم��را فرض ہے۔ انہیں راستہ دیں، انہیں عزت دیں، نہ کہ انہیں اکیلا دیکھ کر ہوس زدہ بن جائیں☝️
حقیقی مرد وہ نہیں جس سے عورتیں ڈریں، بلکہ مرد ہونے کا اصل احساس یہ ہے کہ آپ کی موجودگی میں کوئی بھی عورت یا بچی خود کو غیر محفوظ نہ سمجھے 🌟
آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے رویوں سے اس معاشرے کو اپنی بیٹیوں کے لیے محفوظ بنائیں گے تاکہ انہیں مرد ذات سے خوف نہیں، بلکہ تحفظ کا احساس ملے 🩵
یہ تحریر fbسے کاپی کی گئی ہے جو آگاہی کے لئیے پھیلائی جا رہی ہے ☝️
. copy
کیا تمہیں یہ شخص یاد ہیں ؟
یہ وہ شخص ہے جس نے غزہ کی ایک 10 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی ز یا د تی کی اور ویڈیو آن لائن پوسٹ کی
یہ بھی ایرانی میزائلوں کی زد میں آکر ہلاک ہو گیا
آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرا��یل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا
امریکہ کو عراق سے مہلک ہتھیار نہ مل سکے مگر عراق کے بینکوں کو توڑ کر ہزاروں ٹن سونا، کیش اور عراقیوں کی دولت لوٹ کر اپنے ساتھ امریکہ لے گئے تھے ۔۔
2003 میں سونے کی اینٹوں سے بھرے کنٹینرز امریکہ منتقل کئے گئے تھے
#Iran#IranWar#Petrol
یہ ویڈیو دیکھیں
🎥🎥🎥🎥🎥
اسرائیل کے ایک پرائیویٹ سکول کی ہے۔ وہ اپنے بچوں کو کیسے تربیت دے رہے ہیں اور ہمارے سرکاری و پرائیویٹ سکول ہمارے بچوں کو سنڈریلا پڑھا رہے ہیں۔
اپنا قبلہ درست کر لیں
وقت کم مقابلہ سخت
کل رات شاہراہ دستور پر اسلام آباد ہائیکورٹ جج کے 16 سالہ بیٹے نے اوور سپیڈ لینڈ کروزر وی 8 کے نیچے سکوٹی پر گ��ر واپس جاتی دو لڑکیوں کو کُچل کر مار دیا۔ سپریم کورٹ کے ایک جج کی بہو پہلے ہی سرکاری گاڑی پر یہ کام کر چُکی، کُچھ بھی نہیں ہوا نہ ہو گا
یہ ہارڈ سٹیٹ صرف غریبوں کے لئے ہے!
*پوری دنیا کو ویکسین لگا کر اب گورے ڈاکٹر حقیقت بتا رہے ہیں اس کا مطلب پاکستانی دیہاتی لوگ سچے تھے*
*جب دیہاتی لوگ اس قسم کی باتیں کرتے تھے تو پڑھا لکھا طبقہ انہیں جاہل کہتا تھا اب بھگتیں*
ختم نبوت کا ہنس کر مذاق اڑانے والے اس خبیث گستاخ رسول کو جو سپورٹ کرتا ہے وہ بھی خنزیر کی اولاد ہے
کیا کوئی مذہبی جماعت اس کے اس بیان پر سڑکوں پر نکلی کیا کوئی احتجاج ریکارڈ ہوا
ہماری اولین ذمہ داری ہے کہ نبی آخرالزمان کے اس گستاخ کا چہرہ دنیا میں بسنے والے تمام مسلمانوں کے سامنے بینقاب کریں
ہوشیار رہیں ⚠️⚠️
آج گھڑی چور اڈیالوی کے پیروکار ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کا کریڈٹ بھی چوری کرنے کی کوشش کریں گے۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب اس گھڑی چور کے متعلق یہ نظریات رکھتے تھے۔
یہ باتیں قوم سے چھپائی جاتی ہیں لیکن اب سچ سامنے لانا ہوگا