آواز اٹھائیں 🚨
ڈاکٹر یاسمین راشد نے کچھ دن پہلے پیغام بھیجا تھا کہ ہمارے حالات جیل میں روز بروز بگڑ رہے ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے رہائی اور علاج کے لئے آواز اٹھائیں
اسرائیلی فوج کی جانب سے رام اللہ میں ایک فلسطینی دکان میں توڑ پھوڑ کرنے اور تباہی پھیلانے کی شرمناک ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں وہ خود اس عمل کی ویڈیو بنا کر ہنس رہے ہیں۔یہ افسوسناک مناظر ملاحظہ کریں 👇
عوامی فلاح و بہبود کے منصوبے کسی سیاسی جماعت کی نہیں بلکہ عوام کی ملکیت ہوتے ہیں۔
میانوالی اور سرگودھا ڈویژن کے عوام کے لیے تقریباً 3 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا 200 بیڈز کا 'مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال اور نرسنگ کالج' ایک اہم طبی سہولت ہے، جس کا افتتاح دسمبر 2022 میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کیا تھا۔ تاہم، موجودہ حکومت کی جانب سے اس خود مختار ہسپتال کو DHQ ہسپتال میں ضم کرنے اور مین گیٹ سے افتتاحی تختی ہٹانے جیسے اقدامات سامنے آئے ہیں۔ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن عوامی منصوبوں کی تاریخی شناخت کو مٹانے کی یہ کوششیں انتظامی اور اخلاقی طور پر درست نہیں ہیں۔
Egypt's head coach Hossam Hassan said indifference to Palestine suffering means lost humanity: "If I cannot feel this as a human being, then there is no point in me living."
کپل دیو کا عمران خان کو شاندار خراج تحسین!
عمران خان کا طرزِ زندگی (Lifestyle) اتنا منفرد اور لاجواب تھا کہ "اسے تو ہم چھو بھی نہیں سکتے تھے"۔ انہوں نے اپنے ملک کو کچھ لوٹانے کے جذبے کے تحت 20 سال بے پناہ محنت کی اور وزیراعظم بنے۔ ایسے عظیم کرکٹر اور لیجنڈ کے ساتھ ہمیشہ باوقار سلوک ہونا چاہیے۔ انکے ساتھ جو سلوک ہو رہا ہے اس پر شدید دکھ ہے۔