@RanaSikandarH The Education Minister says schools will reopen on the 24th, but schools are sending notices saying they’re reopening on Monday, 10th August. 😂
So… who’s actually in charge here? 🤔🤣
Does anyone even listen to the Education Minister? 😂😂
صبح فجر سے لے کر اسکول کے وقت تک بجلی غائب… 😅
ظلم تو فرعون نے بھی بہت کیے تھے، مگر اتنی لمبی لوڈ شیڈنگ تو اس نے بھی نہیں کی تھی!
لگتا ہے اب ہمیں موم بتیوں کے ساتھ ہی تعلیم حاصل کرنی پڑے گی 📚
میں حلفیہ اقرار کرتا ہوں کہ حضرت محمّد مصطفیٰ صلی الله علیہ وسلم الله کے آخری رسول اور نبی ہیں امیں آئین میں ہونے والی ترمیم نا منظور کرتا ہوں اور اس ناپاک ترمیم کرنے والوں اور خاموش رہنے والے مذہبی منافقین پر لعنت بھیجتا ہوں!
#KhatmeNabowatZindabad