ضلعی انتظامیہ نے 24 ستمبر 2026 کی ریٹ لسٹ جاری کر دی ہے۔ تمام مارکیٹوں اور د��انوں میں قیمتوں پر عملدرآمد اور ریٹ لسٹ کی آویزی کو یقینی بنانے کے لیے فیلڈ ٹیمیں مسلسل متحرک ہیں۔ شہری کسی بھی گراں فروشی یا شکایت کی صورت میں ڈی سی کنٹرول روم نمبر 03070002345 یا سوشل میڈیا پر براہ راست رابطہ کریں۔
#Lahore #FoodPrices #PriceControl #ConsumerRights