انڈین، ٹرمپ سے خاصے ناراض ہیں۔ پاکستان نے جب بھارتی رافیل طیارے گرائے تو بھارت کو پوری دنیا میں سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔
بھارت کو اس وقت مزید بے عزتی محسوس ہوئی جب صدر ٹرمپ نے بار بار طیاروں کے گرائے جانے کی بات دہرائی۔
اب امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حالیہ حملے کے بعد، جواباً ایران نے جو ردِعمل دیا، اس میں امریکہ کے تمام اندازے غلط ثابت ہوئے اور وہ ایک مشکل صورتِ حال میں پھنس گیا۔
اب انڈین، امریکہ کی اس صورتِ حال کا جو خلاصہ کر رہے ہیں وہ سننے لائق ہے ۔🤣
Israel. Y, Netanyahu bien escondido en Alemania. Ahí se ve a lo lideres de una nación. Igual pasa acá, cuando a @DanielNoboaOk se le ha visto que recorra algún desastre natural en cualquier parte del país. No, el señorito no puede ensuciarse sus botas con suela de 30 cm.
بریکینگ نیوز 🚨
ایران کا اسرائیلی Airbase ائیر بیس پر میزائلوں سے حملہ!!
یہ زبردست سٹریٹجی ہے, ایسی جگہوں کو ٹارگٹ کریں, تاکہ انکو ہلنے کا موقع نا ملیں!!
بریکنگ نیوز 🚨🚨
ایران کے 200 میزائلوں کا اسرائیل پر تین اطراف سے حملہ 🔥
بیک وقت فائر کئے گئے میزائلوں نے اسرائیل کے حفاظتی لیئرز کو توڑتے ہوئے تل ابیب حیفا اور دیگر شہروں پر قیامت ڈھا دی ھے 🔥🔥
اسرائیلی دفاعی سسٹم آئرن ڈوم ناکام
#Iran#IranWar#Israel