I am Minister For Sarkari Schools, Pef Schools, Peima Schools, Psrp Schools, Eminence Schools, Danish Schools & All Pvt Schools !
Whoever Performs Better is My Hero 🙏
A Video Of Pef Partner Schools 🙏
پٹرول/ڈیزل کی قیمتوں میں 17.5 روپے اور 20 روپے کا اضافہ ایندھن کی بین الاقوامی قیمتوں میں کسی بھی اضافے کو منظور کرنا جتنا ضروری ہے، غریب شہری زندگی گزارنے کی لاگت میں مزید اضافہ برداشت نہیں کر سکتے۔ آج جاوید لطیف صاحب نے 16 ماہ کی ناکام حکومت کا اعتراف کرلیا ۔
@KomailMuavia313 سب سے پہلی بات یہ کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کوکوئی ضرورت ہی نہیں ہونی تھی ایٹمی پاور کے ہونے کی اور انہوں نے ایمانی غیرت میں ہی انکو تباہ بربادکردینا تھااور دوسری بات کہ ان کے ہوتے ہوئے کس میں جرات ہوتی کہ وہ ایسا کرنےکی ناپاک جسارت کرتے
ملک محمدصدیق
صدرسنی رابطہ کمیٹی ضلع جھنگ