Risk is my passion ⚡ Risk | Hustle | Growth💹 | Future Millionaire 🚀 | I don’t chase, I attract 💎 | I don’t follow trends, I set them | Leader only IK 🩷
First of all, you didn’t use to consider @ImranKhanPTI a leader, and today you yourself went back on your own word. Secondly, Imran Khan mentioned the two-state solution referring to the one before 1967. Now this excuse won’t sell anymore.
Don’t forget!
Imran Khan was first Pakistani leader who announced to agree on #TwoStateSolution for Palestine.
Imran Khan’s government entered into back channel diplomacy talks with with Israel & Imran Khan’s MNA proposed to recognise Israel in the NA.
فوج آج کل ایکس کے اکاؤنٹس کی رِیچ واڑنے میں مصروف ہے یہ ٹویٹ کے پہلے دو تین منٹس میں bots accounts سے ویوز دلوا کر no likes اور no comments کرکے آپکی پوسٹ کو غیراہم کردیتے ہیں جس کے بعد آپکی پوسٹ for you تک جاتی ہی نہیں اس لیے پوسٹس کو لائک فالو شییر اور کمنٹس کیا کریں تاکہ ان بارہ فیل ڈفرز کی اس سکیم کو ناکام کیا جاسکے
پنج��ب میں پولیس نے ایک سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کو صبح تھانے بلایا تھا، جو ابھی تک لاپتہ ہے۔ اگر انصاف لائرز فورم اس نوجوان کی مدد کر سکتی ہے تو برائے مہربانی رابطہ کرے۔
اس پیغام کو آگے پھیلائیں 🙏
ڈی جی آئی ایس پی آر ہر ہفتے اتنے لمبے چوڑے بھاشن دیتا ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تو پھر ادھر کیا کر رہے ہو؟ کیا یہ فوجی سربراہ کا کام ہے؟ وہ بھی تو سیاست کر رہے ہو،سفارت کاری بھی سیاست ہے جے ڈی وینس کہت�� ہے اتنی میں نے اپنے بیوی بچوں سے بات نہیں کی جتنی جپھیاں ڈال کر فیلڈ مارشل بات کرتا ہے۔ خدا کا خوف کرو ان کی نظر میں تو ہر دلعزیز ہوجاؤ گے وہاں تمہیں رہائش جزیرے مل جائیں گے مگر تمہاری دھرتی ماں کا کیا ہوگا ؟ ایڈوکیٹ لطیف کھوسہ
اس پر سب آواز اٹھائیں 🚨
ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچا��یں
ہمارے والد اس کرسی پر بیٹھ کر میری نانی کے ساتھ بہت مزاق کیا کرتے تھے اور ہم سب اس پر بہت ہنستے تھے لیکن اب یہ ساری یادیں بہت غمزدہ کرتی ہیں۔
فادرز ڈے پر قاسم خان کی یہ گفتگو یاد آئی 💔
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ایرانی امریکیوں کے ساتھ کھیل کھیل رہے ہیں تو شاید آپ صحیح ہیں مگر فق۔ دو باتیں یاد رکھیں ایک کُھلے دماغ کے ساتھ۔
۱۔ آج تک امیریکیوں کے ساتھ کوئ کھیلا نہیں۔ مگر ایرانی کھیل رہے ہیں۔
۲۔ اور یہ کھیل ایرانی تب ہی جیت گئے تھے جب ایرانیوں نے اعلان کیا تھا کہ ہم امام حُسین علیہ السلام کے ماننے والے ہیں اور یہ سر قلم ہو سکتے ہیں مگر یزید کے آگے جُھک نہیں سکتے۔
آواز اُٹھائیں 🚨
آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ یوسف سعید لاپتہ ہے جبکہ اکاؤنٹ بھی ڈی ایکٹیویٹ ہوا ہے۔
فرض سمجھ کر یوسف سعید کی بازیابی کے لئے آواز اٹھائیں کیونکہ یہ وقت کسی پر بھی آ سکتا ہے
شہباز گل صاحب اگر وی لاگ نا کرتے،بجٹ سر پلس دینے پر رولا نا ڈالتے تو
آج بجٹ خسارے کی بجائے سرپلس پیش کیا جاتا۔
شکریہ شہباز گل صاحب یہ سب آپکی بدولت ہو ہے:)