اگر لڑکیوں کا یہ سکول پشاور میں یوتا تو ابھی تک پٹواری اور لفافے زمین آسمان ایک کر دیتے
لیکن یہ پنجاب گجرات کی ویڈیو ہے اسی لئے یہ ابھی تک سوشل میڈیا پر وائرل نہیں ہوئی
آج سمجھانا چاہتا ہوں کہ پاکستان کیا تھا، کیا ہے اور کیا ہوگا؟
بنگالیوں کے لیے پاکستان کیا تھا؟ ہماری فوج کے لیے پاکستان کیا تھا، کیا ہے اور کیا ہوگا؟
ہمارا دس لوگوں کا وفد مشرقی پاکستان بھیجا گیا۔ ہمارے وفد میں سے ابھی کافی لوگ زندہ ہیں۔ ہمیں پنجاب یونیورسٹی کی طرف سے بھیجا گیا تھا۔ حفیظ خان صاحب بھی ہمارے ساتھ تھے۔ وہ بھی شاید اب کینیڈا میں رہتے ہیں۔ صلو درانی@SalooDurrani بھی ہمارے ساتھ تھے۔ جو کچھ ہم نے وہاں دیکھا، کاش ہم نہ دیکھتے۔
ہمارے ساتھ حامد میر کے والد، ڈاکٹر وارث میر، بھی تھے۔
انڈیا کی پابندی کی وجہ سے ہم پہلے سری لنکا گئے، وہاں سے پھر ڈھاکہ پہنچے۔ ہمارا قیام ڈھاکہ یونیورسٹی کے ہوسٹل میں تھا۔ جہاں ہم رہ رہے تھے، وہیں مکتی باہنی کا گڑھ بھی تھا۔ وہاں ہمارے سروں کی قیمتیں طے ہو چکی تھیں۔ ہمیں پتا چلا کہ ہمارے سروں کا سودا ہو چکا ہے۔
ہم مشکل سے وہاں سے بھاگ کر ڈھاکہ ایئرپورٹ پہنچے، جہاں سے آخری جہاز نکل رہا تھا۔ ہم پاکستان آئے اور سارا ماجرا بتایا۔
جو پاکستان کا شکار وہاں ہوا، وہ میں نے اکیلے نہیں بلکہ ہم سب نے دیکھا۔
وہاں بنگالی کی لاش کو کتے اور گدھ کھا رہے تھے، جو شتولاک دریا کے کنارے پڑی تھی۔ ہم نے فوجیوں سے پوچھا کہ یہ کس کی لاش ہے، تو جو جواب ملا، وہ بہت خطرناک تھا۔
انہوں نے کہا: ’’ہم نے اسے مارا۔ یہ بہت چالاک تھا۔ ایک گولی چلائی تو یہ دریا میں چلا گیا۔ چھ گولیاں چلائیں تو یہ بچ گیا۔ ساتویں گولی سے یہ مارا گیا۔‘‘
وہ بیچارہ کہیں سے مشکوک نہیں لگ رہا تھا۔ اپنی روزی روٹی کمانے نکلا ہوگا۔ انہوں نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عورتوں کو مکتی باہنی کا حصہ قرار دے کر ان کے ساتھ زیادتیاں کیں۔
یہ آج خیبر پختونخوا میں بھی یہی کر رہے ہیں اور بلوچستان میں بھی یہی کر رہے ہیں۔ کشمیر اور پنجاب میں بھی یہی کچھ ہو رہا ہے۔ یہ وہاں تحریک انصاف کے لوگوں کو غائب کر رہے ہیں۔ اختر مینگل کے بھائی کی لاش کو کتے کھا رہے تھے، لیکن وہ آج بھی پاکستان کے ساتھ ہیں۔
سردار عطاء اللہ مینگل وزیر اعلیٰ تھے۔ انہوں نے کہا تھا کہ اگر پاکستان ٹوٹا تو بلوچستان کا نام پاکستان ہوگا اور قومی زبان بھی اردو ہوگی۔
تم نے اسلام آباد کو کنٹینرستان بنا دیا ہے۔ تم نے ہر عہد میں پاکستان کو توڑا ہے۔ آج بھی توڑنے کی سازش کر رہے ہو۔
عاصم منیر! تم نے اپنا محاصرہ خود کر لیا ہے۔
عاصم منیر! تم پاکستان کا تو کبھی نہیں سوچو گے، تم خود کو تو بچا لو۔
مشرقی پاکستان میں جو دیکھا اس کے بارے میں 2011 میں گفتگو۔ 👇
عمران خان کے خاندان میں ایک ساتھ اتنے لوگوں کو اٹھا لیا گیا ہے، کہ عالمی تنظیمیں بھی چیخ اٹھی ہیں، جب آپ اسلام آباد سے ایم این ایز کو اٹھائیں گے اور ان کا پتہ نہیں چلے گا کہ وہ کہاں گئے؟ تو پھر عالمی سطح پر تشویش تو ظاہر کی جائے گی، حامد میر
اتنے سارے کیمروں اور صحافیوں کے سامنے، وہ بھی پارلیمنٹ کی راہداری میں، ایک آئی جی کا اس طرح کا رویہ نظر آ رہا ہے۔ ذرا سوچیں، بند کمروں میں اس کے ہاتھوں جو لوگ زیرِ حراست رہے ہوں گے، ان کے ساتھ مبینہ طور پر کیا سلوک ہوتا ہوگا؟
”کوئی بھی Adventure کرنے کی کوشش کی گئی یا ملک کے حالات خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو پھر یاد رکھنا ایسا عوامی ردعمل آئے گا کہ تمھیں سر چھپانے کیلئے جگہ نہیں ملے گی،
خیبرپختونخوا میں حکومت عوام کی طاقت سے آئی ہے اور عوامی طاقت ہی اس حکومت کی حفاظت کرے گی، جس طرح 8 فروری کو اپنے مینڈیٹ کی حفاظت کی تھی، اسی طرح اپنی منتخب حکومت کی حفاظت کرے گی۔“
وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ @SohailAfridiISF
"میری والد کی بنائی ہوئی جماعت کو ختم کرنے کے لیے حکومت اور فوج نے ہر حد پار کر دی ہے۔ قیادت پر تشدد کیا گیا اور انہیں جیلوں میں ڈال دیا گیا۔ آج پاکستان میں حق اور سچ کے لیے کھڑے ہونا جرم بنا دیا گیا ہے۔ دنیا کو پاکستان کے ان حالات پر توجہ دینی ہوگی۔"
"عام شہری سے لے کر ملک کے سب سے مقبول لیڈر میرے والد تک— جو بھی حق کے لیے آواز اٹھاتا ہے اسے تشدد اور جبر کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں آمریت کا راج ہے اور دنیا کو اس ظلم کا نوٹس لینا ہوگا۔"
قاسم خان @Kasim_Khan_1999 سی این بی سی نیوز @CNBC کو دیا گیا انٹرویو۔
#PakistanUnderFascism #FreeImranKhan
𝗜𝘀 𝗸𝗼 𝗽𝗮𝗸𝗿𝗼, 𝗽𝗵𝗲𝗻𝗸 𝗸𝗲 𝗱𝗮𝗮𝗹𝗼 𝗶𝗻 𝗸𝗼” (𝗚𝗿𝗮𝗯 𝘁𝗵𝗲𝗺 𝗮𝗻𝗱 𝘁𝗵𝗿𝗼𝘄 𝘁𝗵𝗲𝗺 𝗶𝗻)
Details shared by Imran Khan’s family on the arrest of sisters and their kids show gross human rights violations. #AsimLaw is destroying the moral fabric of Pakistan everyday!
- Officers in charge behaved aggressively and were heard instructing their men, “Is ko pakro, phenk ke daalo in ko” (Grab them and throw them in).
- Officers remained inside both family homes for approximately 40 minutes, during which they were loud, insulting, and intimidating, showing little regard for the family’s privacy, dignity, or the sanctity of their homes.
This all happened around 4am.
Look closely at this door.
The footprints from their boots are still there.
Last night, police personnel repeatedly kicked at my aunt Uzma Khan’s (@DrUzma_KhanPK) bedroom door until it gave way.
@Noreen_KhanPK
These are not just any criminals. These are the people in charge of Pakistan.
This is how they’ve abducted my family members. Masked, armed men dragging innocents from their houses and taking them to unknown locations.
Video footage of daylight abduction of a three time sitting Minister of KP Fazal Shakoor from Peshawar today. This is how the agencies are conducting their abductions ahead of the 27th Protest. Where else in the world do you see this? Woman and children not being spared.
کسی نے کل کہا کہ عاصم منیر اتنا خوفزدہ ہے آجکل، لگتا ہے پی ٹی آئی کا پلان بہت سولڈ ہے اور شاید انٹیلیجنس کی رپورٹس کے مطابق بڑی تعداد میں لوگ نکلنے والے ہیں۔ اس خوف کی وجہ سے اتنی بوکھلاہٹ ہے اور اتنا زیادہ ظلم کر رہے ہیں، لیکن کچھ بھی ہوجائے، #ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا۔
پختونخوا حکومت کا دو ٹوک اعلان جاری!!
اسمبلی فلور سے, صاف کہا گیا,
اگر سادہ کپڑوں میں کوئی بھی حملہ آور آئیگا, اگر مخالف نے فائرنگ کردی تو زمہ دار, سادہ کپڑوں میں ملبوس لوگ ہونگے!!
وردی میں او ورنہ نتائج ہونگے!!
آخر ایک دن آپ ریٹائر ہو کر باہر چلے جائیں گے؟ میں نے یزید کی قبر پر لوگوں کو تھوکتے دیکھا ہے"
عمران خان نے کون سا قتل کر دیا جو اسے جیل میں رکھا ہے؟
نعیم بخاری
آپکو بھی گرفتار کریں گے؟ صحافی کا وزیراعلی سہیل آفریدی سے سوال
کہاں ہیں پکڑیں نا ۔۔ اگر میں اکیلا بھی رہ گیا تو پھر بھی لانگ مارچ کرونگا۔ سہیل آفریدی کا جواب