3 مہینوں سے میں اپنے ریسٹورنٹ میں کچھ کھانے بھی خود بناتا ہوں اور کسٹمرز سے آڈر لینا پھر ان کو سرویس دینا بھی میرا کام ہے مجھے اپنے کام میں کوئی شرم نہی ☺️
#khyberbarcelona
میرے پاکستانیوں اگر میں زندہ رہا تو انشااللہ 25 مارچ کی رات 9 بجے تراویح کے بعد آپ سے ملاقات ہوگی.
عمران خان
یہ ہے ہماری 75 سال کی کمائی کہ ایک ملک کے سابق وزیراعظم کو یہ تک نہیں پتا کہ وہ 72 گھنٹوں بعد زندہ بھی ہوگا یا نہیں.
اسی دوران پنجاب پولیس نے زمان پارک میں میری رہائشگاہ پر دھاوا بول دیا ہےجہاں بشریٰ بیگم اکیلی ہیں۔ کس قانون کے تحت یہ لوگ یہ سب کر رہے ہیں؟ یہ لندن پلان کا حصہ ہے جس کے تحت ایک تقرری پر رضامندی کے عوض مفرور نواز شریف کو اقتدار میں لانے کے وعدے کئے گئے۔