نئے آرمی چیف کے نام پر مشاورت کیلئے اس وقت جو لوگ صلاح ومشورہ کر رہے ہیں ان کو دیکھتے ہوئے کوٹ لکھپت اور اڈیالہ میں یہ مطالبہ شدت اختیار کر گیا ہے کہ ان جیلوں میں قید ملزمان کو بھی مشورے کیلئے پیرول ��یا جائے، لندن کے ویزہ اور Avenfield Apartments میں نہیں تو قریب رہائش دی جائے
@RaheeqAbbasi کھربوں روپے تو بجٹ سے بھر خرچ ہوتے ہیں کون ہے محفوظ ابتک ۔۔
آپ لوگ سوال کرتے رہے جواب میں وہ اور کرتے ہیں گے اور ایسے ہی چلتا رہیگا ۔۔
کچھ نہیں ہونا اس ملک کا جبتک فوج جواب دے نہیں ہوگی ۔
سوشل میڈیا پر زیر گردش تصاویر کیا تازہ ترین ہیں؟
کیا یہ سچ ہے پاک افغان سرحد پر باڑ کو طالبان اکھاڑ کر لے جا رہے ہیں؟۔۔ وہ ہی باڑ جس باڑ کو لگانے پر ارب ہا روپے کے اخراجات آئے اور جس کو لگاتے ہوئے ہمارے درجنوں فوجی شہید ہوئے۔
اگر یہ سچ ہے تو ایسا کیوں ہونے دیا جا رہا ہے؟
I compared Pakistan's former prime minister, Imran Khan, to populist strongman Jair Bolsonaro. To his credit, he took it okay. In the full interview I also told him he was acting a bit like Sherlock Holmes so there was a lot going on! 📺 Watch! @dwnews: https://t.co/LhieRYeh9t
@afzalWarraich_ @Soniakhan1pak ہر بات دین ،معاشرے اور سیاست کا سارا ٹھیکا آپنے لیا ہوا ہے ؟
دوائی وقت نہ لی جائے ایسا ہی ہوتا جو آپ کرتے آرہے ہیں او انکل اپنی زندگی جیو اور دوسروں کو بھی جینے دو !
@ammarmasood3 او پٹواری کے ڈھکن انور مسعود کی غلطی کان کھول کر سن یہ پرائویٹ نمبر سے کال کرنا بچا بچا جانتا ہے اس کیلیے خان اور فواد کو یہ چوّل مارنی کی کیوں ضرورت آئگی مریم کے واٹس ایپ سے جان چھڑا لے گینڈے ۔