کوئی ایسا اہل دل ہو جو میری آرزو کرے ❤️
کھو جاؤں اگر کہیں ، تو میری جستجو کرے
میں اسکے ذہن ودل میں کچھ اسطرح سماؤں
وہ زبان جب بھی کھولے میری گفتگو کرے❤️
#اَن٘تَ_ا٘ل٘حَیَا٘ت٘#PTI_Folllowers
آخری عشرے میں دعائیں قبول ہوتی ہیں سب اجتماعی دعا میں شامل ہو جائے۔
یااللہ جس نے بھی پاکستان کو لوٹا قوم کا پیسہ کھایا اور ملک کو نقصان پہنچایا یااللہ اس کو فرعون سے بھی بھیانک سزا دے، سب بولیں آمین
#PTI_Folllowers