ایک جس پر پھلوں کی دیدہ زیب تصویر ہے
یہ والی پاکستان کی عوام اور مارکیٹ کے لیے ہے
اور
دوسری وہی کمپنی جو UAE میں سیل کرتی
جس پر کوئی فروٹس والی تصویر نہیں
کیونکہ یہاں قانون ہے کہ جن چیزوں سے کوئی چیز سرے سے بنتی ہی نہیں ان چیزوں کو پرنٹ کر کے دھوکہ نہیں دے سکتے
#PTI_Folllowers
کوئی ایسا اہل دل ہو جو میری آرزو کرے ❤️
کھو جاؤں اگر کہیں ، تو میری جستجو کرے
میں اسکے ذہن ودل میں کچھ اسطرح سماؤں
وہ زبان جب بھی کھولے میری گفتگو کرے❤️
#اَن٘تَ_ا٘ل٘حَیَا٘ت٘#PTI_Folllowers
مُسکرائیں کیونکہ یہاں کھونے کیلئے کچھ بھی نہیں، آپکا رب موجود ہے، آپکا رزق لکھا ہوا ہے، آپکی عمر محدود ہے، خُوبصورت رہو، خُوش رہو، خوشیاں بانٹو تاکہ آپ اپنے آس پاس کے حسن کو ہمیشہ دیکھ سکیں۔✨🌺
#PTI_Folllowers
وہ ہاکی پلیرز جن کو تین تین چار چار ماہ بلکہ اس سے بھی زیادہ وقت تنخواہ نہیں ملتی آج قوم کو بہت بڑی خوشی دیدی
پاکستان ہاکی ٹیم سلطان اذلان شاہ کپ 2024 کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی"💚🇵🇰
ناقابل شکست سائیڈ ماشاءاللہ
#PTI_Folllowers
#PTI_Folllowers
اتنا مجھے عزیز ہے دنیا میں ایک شخص
جتنی کسی ضعیف کو مسجد کی پہلی صَف!🥀
ہے اک طرف رقیب تو دوجی طرف ہے تو سرکار
میں تو تیری طرف ہوں، بتا تُو ہے کس طرف۔؟🥀
#PTI_Folllowers
فضل بخش اورمیں
دو مہینےسے میسج کال پر
بات کر رہ تھے
جب بھی پوچھتی تھی آپ کیا کرتےہو
تو یہ😎 سینڈ کر دیتا تھا
میں نے سوچا ضرور ہیرو ہے
آج بھی پوچھا پھر وُہی 😎
میں نےکہا،ہیرو ہو آپ
کہتا نہیں ویلڈنگ کردہ ویلڈنگ 😭😭
دل کےارماں آنسوؤں میں بہہ گئے🤧
فضل بخشا😢😢😢😢
ماں کے عالمی دن کے موقع پر ۔ دنیا سال میں ایک دن ماں کی عظمت یاد دلاتی ہے ۔میرادین مجھے ہر کام میں ماں کو فوقیت دینے کاحکم دیتا ہے حتی کہ میری جنت میری ماں کی خدمت سے جڑی ہے ۔
#PTI_Folllowers