یار یہ کتنی پیاری ویڈیو ہے۔
میرے دل میں ایک ارمان ہے کہ عمران خان رہا ہو جائیں،
اگر عمران خان رہا نا ہوئے میں اپنی جان دے دوں گا،
یہ بچہ کتنے معصومانہ انداز سے پولیس والوں سے مکالمہ کر رہا ہے۔
کاش اس بچے کو معلوم ہوتا کہ ہماری ریاست کے سینے میں دل نہیں ہے۔
میں محبتوں کی قبیل سے کسی گھر کا آخری فرد ہوں
کہیں چاند دیکھا تو رو پڑا کہیں پھول دیکھے تو ڈر گیا
تو پکارتا نہ پھرے کہیں مجھے دشت زعم گریز میں
میں ہوں ایک لمحۂ رائگاں میں گزر گیا تو گزر گیا
#محبت_مافیا
کتاب ایک سیڑھی ہے، جو انسان کو فضول مصروفیات اور ذہنی انتشار کی گہرائیوں سے اٹھا کر علم، شعور اور دانائی کی بلندیوں تک لے جاتی ہے۔
جب دنیا کی آوازیں ہمیں الجھا دیتی ہیں، تب ایک کتاب خاموشی سے ہمیں خود سے جوڑ دیتی ہے،
ہماری سوچ کو سنوارتی ہے اور ہمیں بہتر انسان بننے کا راستہ دکھاتی ہے۔
کسی کو اپنے مطلب کے لے اتنا بھی استعمال نہ کرو کہ وہ جیتے جی مر جائے
یاد رکھو اس دنیا میں تو بچ جاؤ گے اس دنیا میں نہی بچو گے
دل کو توڑنے کی معافی نہی ہے
لکھنے کو بہت کچھ ہے مگر میں سوچ رہی جو انسان کسی کا برا کرتا ہے وہ اللہ کو کیوں بھول جاتا ہے ،یا اسکو یقین ہے کہ وہ قتل کر کے بھی اللہ کا پیارا بنا رہے گا آج بہت سے لوگوں کو دیکھ کر محسوس ہو رہا ہے گند ہمیشہ گند اور بے وفائی کو ہی پسند کرتا خالص اور مخلص جذبات کا حقدار نہی وہ
وفاقی بجٹ کا اثر چوروں صوبوں پر پڑے گے،
ہمارا پختونخوا کا بجٹ ہم جانیں اور ہماری عوام جانے،
لیکن آپ وفاقی بجٹ پر نظر رکھیں یہ عوام پر ایٹم بم گرانے جا رہے ہیں، سہیل خان آفریدی